اکثر پوچھے گئے سوالات
اپنی زبان منتخب کریں
  • azərbaycan
  • Afrikaans
  • Bahasa Indonesia
  • Melayu
  • català
  • čeština
  • dansk
  • Deutsch
  • eesti
  • English
  • español
  • français
  • Gaeilge
  • hrvatski
  • italiano
  • Kiswahili
  • latviešu
  • lietuvių
  • magyar
  • Nederlands
  • norsk bokmål
  • o‘zbek
  • Filipino
  • polski
  • Português (Brasil)
  • Português (Portugal)
  • română
  • shqip
  • slovenčina
  • slovenščina
  • suomi
  • svenska
  • Tiếng Việt
  • Türkçe
  • Ελληνικά
  • български
  • қазақ тілі
  • македонски
  • русский
  • српски
  • українська
  • עברית
  • العربية
  • فارسی
  • اردو
  • বাংলা
  • हिन्दी
  • ગુજરાતી
  • ಕನ್ನಡ
  • मराठी
  • ਪੰਜਾਬੀ
  • தமிழ்
  • తెలుగు
  • മലയാളം
  • ไทย
  • 简体中文
  • 繁體中文
  • 日本語
  • 한국어
  • WhatsApp ویب
  • خصوصیات
  • ڈاؤن لوڈ کریں
  • سیکیورٹی
  • اکثر پوچھے گئے سوالات
  • ڈاؤن لوڈ کریں
  • خصوصیات
  • سیکیورٹی
  • اکثر پوچھے گئے سوالات
  • رابطے میں رہیں

ہم کس طرح آپ کی مدد کر سکتے ہیں؟

آپ جس کی تلاش میں ہیں اسے ڈھونڈنے کے لیے ذیل میں درج موضوعات کو بھی دیکھ سکتے ہیں۔
عمومیسیکیورٹی اور رازداری

کاروباری پیغامات کے لیے رازداری اور سیکیورٹی

کاروباری پیغام رسانی

WhatsApp پر ہر پیغام سگنل کی رمزکاری کے اسی پروٹوکول کے ذریعے محفوظ کیا جاتا ہے جو پیغامات کو آپ کے آلے سے بھیجے جانے سے قبل محفوظ کرتا ہے۔ جب آپ WhatsApp Business اکاؤنٹ پر پیغام بھیجتے ہیں تو آپ کا پیغام کاروبار کی منتخب کردہ منزل تک محفوظ طریقے سے پہنچایا جاتا ہے۔

WhatsApp ایسے کاروباروں کے ساتھ چیٹس کو شروع سے آخر تک مرموز تصور کرتا ہے جو WhatsApp Business ایپ کا استعمال کرتے ہیں یا کسٹمر کے پیغامات کا خود ہی نظم اور انہیں اسٹور کرتے ہیں۔ جب پیغام موصول ہوتا ہے تو اس پر کاروبار کی رازداری کے اپنے طریقہ کار کا اطلاق ہو گا۔ کاروبار پیغام پر کارروائی کرنے اور اس کا جواب دینے کے لیے کئی ملازمین یا یہاں تک کہ دیگر وینڈرز کو بھی نامزد کر سکتے ہیں۔

کچھ کاروبار 1 پیغامات کو محفوظ طریقے سے اسٹور کرنے اور کسٹمرز کو جواب دینے کے لیے WhatsApp کی پیرنٹ کمپنی، Facebook، کا انتخاب کر سکیں گے۔ اگرچہ Facebook خود بخود آپ کے پیغامات کو استعمال کر کے آپ کو نظر آنے والے اشتہارات کو ذاتی نوعیت کا نہیں بنائے گا، لیکن کاروبار موصول ہونے والی چیٹس کو اپنی مارکیٹنگ کے مقاصد کے لیے استعمال کر سکیں گے، جس میں Facebook پر تشہیر شامل ہو سکتی ہے۔ آپ کبھی بھی اس کاروبار سے اس کی رازداری کے طریقوں کے بارے میں مزید معلومات کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں۔

اہم: صارف کو تبدیلی دکھائے بغیر کسی بھی شروع سے آخر تک مرموز چیٹ کی مرموزکاری کا اسٹیٹس تبدیل نہیں ہو سکتا۔ کون سی چیٹس شروع سے آخر تک مرموز ہیں، اس بارے میں مزید معلومات کے لیے، براہ کرم ہمارا وائٹ پیپر پڑھیں۔

WhatsApp پر پیمنٹس، جو کہ چنندہ ممالک میں دستیاب ہیں، مالیاتی اداروں میں اکاؤنٹس کے بیچ رقم ٹرانسفر کرنے کو ممکن بناتی ہیں۔ کارڈ اور بینک نمبرز کو مرموز کر کے اور بے حد محفوظ نیٹ ورک میں اسٹور کیا جاتا ہے۔ تاہم، چونکہ مالیاتی ادارے ان پیمنٹس سے متعلق معلومات موصول کیے بغیر ٹرانزیکشنز پر کارروائی نہیں کر سکتے لہذا یہ پیمنٹس شروع سے آخر تک مرموز نہیں ہوتی ہیں۔

کنٹرول آپ کے پاس ہے

WhatsApp یہ یقینی بنانا چاہتا ہے کہ آپ کو معلوم رہے کہ آپ کے پیغامات کا نظم کس طرح ہو رہا ہے۔ اگر آپ کسی شخص یا کاروبار سے پیغامات وصول نہیں کرنا چاہتے ہیں تو آپ انہیں کبھی بھی چیٹ سے براہ راست بلاک کر سکتے ہیں یا انہیں اپنے روابط کی فہرست سے حذف کر سکتے ہیں۔ ہم اس بات کو یقینی بنانا چاہتے ہیں کہ آپ یہ جانیں کہ آپ کے پیغامات کو کس طرح سنبھالا جا رہا ہے اور آپ کے پاس اپنے لیے درست فیصلے کرنے کے لیے اختیارات موجود ہیں۔

1 2021 میں۔

کیا یہ آرٹیکل مددگار تھا؟
ہاںنہیں
یہ آرٹیکل مددگار کیوں نہیں تھا؟
  • مضمون نہ سمجھ آنے والا تھا
  • مضمون نے میرے سوال کا جواب نہیں دیا
  • مجوزہ حل سے بات نہیں بن رہی
  • مجھے خصوصیت یا پالیسی پسند نہیں
آپ کے تاثرات کیلئے شکریہ
اکثر پوچھے گئے سوالات کا ہوم

WhatsApp

  • خصوصیات
  • سیکیورٹی
  • ڈاؤن لوڈ کریں
  • WhatsApp ویب
  • کاروبار
  • رازداری

کمپنی

  • بمتعلق
  • اشغال
  • برانڈ سینٹر
  • رابطے میں رہیں
  • بلاگ
  • WhatsApp کی کہانیاں

ڈاؤن لوڈ کریں

  • Mac/PC
  • Android
  • iPhone

مدد

  • اکثر پوچھے گئے سوالات
  • ٹوئٹر
  • فیس بک
  • کرونا وائرس
2021 © WhatsApp Inc.
رازداری اور شرائط