WhatsApp کا مرکزی صفحہWhatsApp کا مرکزی صفحہامدادی مرکز
WhatsApp ویب
خصوصیات
ڈاؤن لوڈ کریں
سیکورٹی
ہیلپ سنٹر

اپنی زبان منتخب کریں

  • azərbaycan

  • Afrikaans

  • Bahasa Indonesia

  • Melayu

  • català

  • čeština

  • dansk

  • Deutsch

  • eesti

  • English

  • español

  • français

  • Gaeilge

  • hrvatski

  • italiano

  • Kiswahili

  • latviešu

  • lietuvių

  • magyar

  • Nederlands

  • norsk bokmål

  • o‘zbek

  • Filipino

  • polski

  • Português (Brasil)

  • Português (Portugal)

  • română

  • shqip

  • slovenčina

  • slovenščina

  • suomi

  • svenska

  • Tiếng Việt

  • Türkçe

  • Ελληνικά

  • български

  • қазақ тілі

  • македонски

  • русский

  • српски

  • українська

  • עברית

  • العربية

  • فارسی

  • اردو

  • বাংলা

  • हिन्दी

  • ગુજરાતી

  • ಕನ್ನಡ

  • मराठी

  • ਪੰਜਾਬੀ

  • தமிழ்

  • తెలుగు

  • മലയാളം

  • ไทย

  • 简体中文

  • 繁體中文(台灣)

  • 繁體中文(香港)

  • 日本語

  • 한국어

  • ڈاؤن لوڈ کریں

  • خصوصیات

  • سیکیورٹی

  • امدادی مرکز

  • رابطے میں رہیں

ہم کس طرح آپ کی مدد کر سکتے ہیں؟

آپ جس کی تلاش میں ہیں اسے ڈھونڈنے کے لیے ذیل میں درج موضوعات کو بھی دیکھ سکتے ہیں۔
  1. عمومی
  2. تحفظ اور پرائیویسی

اسپام اور غیر مطلوب پیغامات کے بارے میں

ہم اپنے سسٹم کے ذریعے آنے والے کسی بھی قسم کے اسپیم پیغامات میں کمی لانے کیلئے بھرپور محنت کرتے ہیں۔ صارفین کے لیے ایک دوسرے سے بات چیت کرنے کے لیے محفوظ جگہ بنانا ہماری ترجیح ہے اور ہمارا مقصد غیر مطلوب پیغامات کو کم کرنا ہے جو WhatsApp پر بھیجے جا سکتے ہیں۔ تاہم، بالکل عمومی SMS یا فون کالز کی طرح، جن دیگر WhatsApp صارفین کے پاس آپ کا فون نمبر ہوگا وہ آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور ہم آپ کو اس طرح کے پیغامات کی شناخت اور ان کا جواب دینے میں مدد کرنا چاہتے ہیں۔

اسپام اور غیر مطلوب پیغامات آپ کے روابط کی جانب سے یا پھر کہیں اور سے آ سکتے ہیں۔ اس طرح کے پیغامات سے غلط معلومات پھیل سکتی ہیں اور ان کی وجہ سے آپ غلط معلومات پر یقین کر سکتے ہیں۔

نامطلوب پیغامات کیسے ہوتے ہیں

کچھ اشارے اس بات کی نشاندہی کر سکتے ہیں کہ آپ کو موصول ہونے والا پیغام مشکوک ہے، یا یہ کہ بھیجنے والا ایسا شخص ہونے کا دکھاوا کررہا ہے جو وہ حقیقت میں نہیں ہے۔ مندرجہ ذیل پر مشتمل پیغامات سے محتاط رہیں کیونکہ یہ اس بات کا اشارہ ہو سکتا ہے کہ رابطہ ناقابل اعتبار ہے:

  • ہجے یا گرامر کی غلطیاں
  • آپ سے کسی لنک پر ٹیپ کرنے یا لنک کے ذریعے نئی خصوصیات فعال کرنے کے لیے کہا جائے
  • آپ سے ذاتی معلومات شیئر کرنے کے لیے کہا جائے، مثلاً کریڈٹ کارڈ، بینک اکاؤنٹ نمبرز، تاریخ پیدائش، پاس ورڈ وغیرہ
  • آپ سے پیغام فارورڈ کرنے کے لیے کہا جائے
  • یہ کہا جائے کہ آپ کو WhatsApp استعمال کرنے کے لیے ادائیگی کرنی پڑے گی

یاد رہے، WhatsApp ایک مفت ایپ ہے اور آپ کو اسے استعمال کرنے کے لیے ادائیگی کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

غیر مطلوب پیغامات کیلئے کیا کریں

اگر کوئی پیغام مشکوک لگے یا لگے کہ وہ سچ نہیں ہے، تو اس پر ٹیپ یا شیئر مت کریں، نہ ہی اسے آگے بھیجیں۔ ہم تجویز دیتے ہیں کہ جب آپ کو اس قسم کا پیغام موصول ہو تو پیغام کی رپورٹ کریں، بھیجنے والے کو بلاک اور پیغام کو حذف کر دیں۔ یہاں روابط کو بلاک اور رپورٹ کرنے کا طریقہ جانیں۔ آپ رابطے کو یہ بھی بتا سکتے ہیں کہ پیغام مشکوک معلوم ہو رہا ہے، اور انہیں WhatsApp کو ذمہ داری کے ساتھ استعمال کرنے کے طریقہ کے بارے میں بتائیں۔

اگر آپ کو اس بات کا یقین نہیں ہے کہ کیا پیغام سچ پر مشتمل ہے یا یہ کہ آپ کو موصول ہونے والا پیغام کس نے لکھا ہے، تو ہم تجویز کرتے ہیں کہ اسے فارورڈ نہ کریں، اس صورتحال میں یہ بہترین طریقہ ہے۔ اس مضمون میں آپ غلط معلومات کے پھیلاؤ کو روکنے کے طریقے سے متعلق مزید جان سکتے ہیں۔

متعلقہ مضامین:

  • WhatsApp کو ذمہ داری سے استعمال کرنے کا طریقہ
  • WhatsApp پر محفوظ رہنے کا طریقہ
  • غلط معلومات کے پھیلاؤ کو روکنے کا طریقہ
کیا یہ آرٹیکل مددگار تھا؟
ہاںنہیں
یہ آرٹیکل مددگار کیوں نہیں تھا؟
  • مضمون نہ سمجھ آنے والا تھا
  • مضمون نے میرے سوال کا جواب نہیں دیا
  • مجوزہ حل سے بات نہیں بن رہی
  • مجھے خصوصیت یا پالیسی پسند نہیں
آپ کے تاثرات کیلئے شکریہ
امدادی مرکز

WHATSAPP

خصوصیات

سیکیورٹی

ڈاؤن لوڈ کریں

WhatsApp ویب

کاروبار

پرائیویسی

کمپنی

بمتعلق

اشغال

برانڈ سینٹر

رابطے میں رہیں

بلاگ

WhatsApp کی کہانیاں

ڈاؤن لوڈ کریں

Mac/PC

Android

iPhone

مدد

امدادی مرکز

ٹوئٹر

فیس بک

کرونا وائرس

2022 © WhatsApp LLC

پرائیویسی اور شرائط