کسٹمرز کے سوالات کا جواب دینے کے بارے میں
نوٹ: ممکن ہے کہ یہ خصوصیت ابھی آپ کیلئے دستیاب نہ ہو۔
WhatsApp پر اپنی Facebook شاپ سے پروڈکٹس یا سروسز فروخت کرنے کے لیے، آپ کو Facebook کامرس کی سروس کی شرائط کی تعمیل کرنی ہوگی۔ سروس کی شرائط اور اپنی شاپ سے پروڈکٹس اور سروسز فروخت کرنے کے لیے ضروری دیگر معیارات کے بارے میں اس مضمون میں مزید جانیں۔
آپ پروڈکٹس کی معلومات، ریفنڈ کی درخواستوں یا پیمنٹس کے بارے میں کسٹمرز کے اضافی سوالات کے لیے کامرس پروڈکٹ سیلر کا معاہدہ بھی دیکھ سکتے ہیں۔
اضافی معلومات کے لیے Facebook کنسیئرج سپورٹ سے یہاں رابطہ کریں۔