امدادی مرکز
اپنی زبان منتخب کریں
  • azərbaycan
  • Afrikaans
  • Bahasa Indonesia
  • Melayu
  • català
  • čeština
  • dansk
  • Deutsch
  • eesti
  • English
  • español
  • français
  • Gaeilge
  • hrvatski
  • italiano
  • Kiswahili
  • latviešu
  • lietuvių
  • magyar
  • Nederlands
  • norsk bokmål
  • o‘zbek
  • Filipino
  • polski
  • Português (Brasil)
  • Português (Portugal)
  • română
  • shqip
  • slovenčina
  • slovenščina
  • suomi
  • svenska
  • Tiếng Việt
  • Türkçe
  • Ελληνικά
  • български
  • қазақ тілі
  • македонски
  • русский
  • српски
  • українська
  • עברית
  • العربية
  • فارسی
  • اردو
  • বাংলা
  • हिन्दी
  • ગુજરાતી
  • ಕನ್ನಡ
  • मराठी
  • ਪੰਜਾਬੀ
  • தமிழ்
  • తెలుగు
  • മലയാളം
  • ไทย
  • 简体中文
  • 繁體中文
  • 日本語
  • 한국어
  • WhatsApp ویب
  • خصوصیات
  • ڈاؤن لوڈ کریں
  • سیکیورٹی
  • امدادی مرکز
  • ڈاؤن لوڈ کریں
  • خصوصیات
  • سیکیورٹی
  • امدادی مرکز
  • رابطے میں رہیں

ہم کس طرح آپ کی مدد کر سکتے ہیں؟

آپ جس کی تلاش میں ہیں اسے ڈھونڈنے کے لیے ذیل میں درج موضوعات کو بھی دیکھ سکتے ہیں۔
عمومیسیکیورٹی اور رازداری

نئے کاروباری فیچرز اور WhatsApp کی پرائیویسی پالیسی سے متعلق اپ ڈیٹ کے بارے میں

ہم یہ واضح کرنا چاہتے ہیں کہ سروس کی شرائط اور پرائیویسی پالیسی سے متعلق کیے گئے نئے اپ ڈیٹ سے ذاتی میسجز پر کوئی اثر نہیں پڑتا ہے۔ یہ تبدیلیاں دراصل WhatsApp پر کاروبار کے آپشنل فیچرز سے متعلق ہیں اور یہ اپ ڈیٹ ہمارے ڈیٹا حاصل کرنے اور استعمال کرنے کے بارے میں مزید شفافیت فراہم کرتا ہے۔


کیا تبدیل نہیں ہو رہا ہے؟

آپ کے ذاتی میسج اور کال کی پرائيویسی اور سیکیورٹی میں کوئی تبدیلی نہیں ہو رہی ہے۔ میسج شروع سے آخر تک انکرپشن (اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن) کے ذریعے محفوظ ہوتے ہیں اور WhatsApp ہو یا Facebook، دونوں ہی انہیں پڑھ یا سن نہیں سکتے۔ ہم اس سیکیورٹی کو کبھی کمزور نہیں کریں گے اور ہم ہر چیٹ پر لیبل دکھاتے ہیں تاکہ آپ ہمارے عہد اور ذمہ داری کے بارے میں جان سکیں۔

کیا تبدیل ہو رہا ہے؟

175 ملین سے زیادہ لوگ ہر دن کاروباری اکاؤنٹ کو میسج بھیجتے ہیں۔ ہم انہیں بہتر سپورٹ فراہم کرنے کیلئے مسلسل کام کر رہے ہیں۔ کاروبار کے آپشنل فیچرز سے متعلق کیے گئے اپ ڈیٹس ہماری طرف سے وسیع پیمانے پر کی جانے والی ان کوششوں کا حصہ ہیں جن کا مقصد یہ ہے کہ کاروبار کے ساتھ بات چیت کرنے کو سبھی کیلئے محفوظ، بہتر اور آسان بنایا جائے۔ اس میں درج ذیل شامل ہیں:

  • کسٹمر سروس کی سہولت دینا: لوگوں کو کاروبار کے ساتھ چیٹ کرنے کی سہولت ملنے پر کاروبار سے سوالات پوچھنے، خریداری کرنے یا خریداری کی رسید جیسی اہم معلومات حاصل کرنے میں آسانی ہو جاتی ہے۔ ہم ان کاروباروں کے ساتھ بات چیت کرنے کو زیادہ آسان بنا رہے ہیں جو Facebook کمپنی کے کاروباری پروڈکٹس استعمال کر سکتے ہیں۔ کسٹمرز کو جواب دینے کیلئے، کچھ کاروباروں کو محفوظ ہوسٹنگ سروسز کی ضرورت ہوتی ہے۔ Facebook کمپنی یہ سروسز فراہم کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ جب کوئی کاروبار اس سروس کو استعمال کرتا ہے تو ہم اس کی چیٹ پر واضح لیبل دکھائیں گے لہذا آپ کاروبار کو میسج بھیجیں یا نہیں، یہ آپ کی مرضی ہے۔
  • کاروبار دریافت کرنا: اکثر لوگوں کو Facebook یا Instagram پر کاروبار کے ایسے اشتہارات دکھائی دیتے ہیں جن میں موجود بٹن پر کلک کر کے وہ WhatsApp کے ذریعے کاروبار کو میسج بھیج سکتے ہیں۔ Facebook پر موجود دیگر اشتہارات کی ہی طرح، اگر آپ ان اشتہارات پر کلک کرتے ہیں تو اسے Facebook پر آپ کو آپ کے مطابق اشتہارات دکھانے کیلئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ ایک بار پھر دہراتے چلیں کہ WhatsApp ہو یا Facebook، کوئی بھی کسی بھی شروع سے آخر تک انکرپٹ کیے گئے (اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹیڈ) میسج کو نہیں دیکھ سکتا۔
  • خریداری کے تجربات: اب پہلے سے زیادہ لوگ آن لائن خریداری کر رہے ہیں اور موجودہ صورتحال کی وجہ سے آن لائن خریداری میں مزید اضافہ ہو رہا ہے۔ ایسے کاروبار جن کی Facebook یا Instagram پر شاپس ہیں ان کی WhatsApp کاروباری پروفائل پر بھی شاپس دکھائی دے سکتی ہیں۔ اس سے آپ Facebook اور Instagram پر کاروبار کے پروڈکٹس دیکھ سکتے ہیں اور سیدھے WhatsApp میں ہی خریداری کر سکتے ہیں۔ اگر آپ شاپس پر جاتے یا انٹریکٹ کرتے ہیں تو ہم آپ کو WhatsApp میں یہ بتا دیں گے کہ Facebook کے ساتھ آپ کا ڈیٹا کس طرح شیئر ہو رہا ہے۔

آپ ان آپشنل فیچرز کے بارے میں اور Facebook کے ساتھ ہمارے کام کے طریقہ سے متعلق مزید تفصیلات یہاں جان سکتے ہیں۔

کیا یہ آرٹیکل مددگار تھا؟
ہاںنہیں
یہ آرٹیکل مددگار کیوں نہیں تھا؟
  • مضمون نہ سمجھ آنے والا تھا
  • مضمون نے میرے سوال کا جواب نہیں دیا
  • مجوزہ حل سے بات نہیں بن رہی
  • مجھے خصوصیت یا پالیسی پسند نہیں
آپ کے تاثرات کیلئے شکریہ
امدادی مرکز

WhatsApp

  • خصوصیات
  • سیکیورٹی
  • ڈاؤن لوڈ کریں
  • WhatsApp ویب
  • کاروبار
  • رازداری

کمپنی

  • بمتعلق
  • اشغال
  • برانڈ سینٹر
  • رابطے میں رہیں
  • بلاگ
  • WhatsApp کی کہانیاں

ڈاؤن لوڈ کریں

  • Mac/PC
  • Android
  • iPhone

مدد

  • امدادی مرکز
  • ٹوئٹر
  • فیس بک
  • کرونا وائرس
2021 © WhatsApp LLC
رازداری اور شرائط