شرکت کرنے والے ممالک کے بارے میں مزید جانیں
WhatsApp پر پیمنٹس کی خصوصیت چند مخصوص ممالک میں اور آلات پر دستیاب ہے۔ آپ دوستوں، فیملی ممبرز اور مستقبل میں WhatsApp پر درج ذیل ممالک میں بزنس کو رقم بھیج اور وصول کر سکتے ہیں:
- بھارت
- برازیل
Novi ایک ڈیجیٹل والٹ ہے جس سے آپ اپنی WhatsApp چیٹ کے اندر سے ہی رقم بھیج اور موصول کر سکتے ہیں۔ WhatsApp پر Novi درج ذیل ممالک میں دستیاب ہے:
- ریاست ہائے متحدہ امریکہ
ہم پیمنٹ کی خصوصیت کو دیگر ممالک میں متعارف کروانے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ نئی دستیابی کو دیکھنے کے لیے دوبارہ چیک کریں۔