WhatsApp پر IFCN حقائق کی جانچ کرنے والی تنظیمیں
WhatsApp اپنے صارفین کی حفاظت کا بے حد خیال کرتا ہے اور غلط معلومات کو پھیلنے سے روکنے پر مسلسل فوکس کرتا ہے۔ اگر آپ کو موصول ہونے والی معلومات مشکوک یا غلط معلوم ہوں تو ہم ان IFCN حقائق کی جانچ کرنے والی تنظیموں سے یا +1 (727) 2912606 پر IFCN حقائق کی جانچ کرنے والے چیٹ بوٹ کے ذریعے انہیں دوبارہ چیک کرنے کی ترغیب دیتے ہیں۔
WhatsApp پر حقائق کی جانچ کرنے والی تنظیموں ساتھ شراکت داری
2018 سے WhatsApp نے دنیا بھر میں حقائق کی جانچ کرنے والی تنظیموں کے ساتھ شراکت داری کی ہے۔ حقائق کی جانچ کرنے والی 50 سے زائد تنظیمیں WhatsApp پروڈکٹس یعنی WhatsApp Business ایپ اور/یا Whatsapp Business پلیٹ فارم استعمال کر رہی ہیں تاکہ WhatsApp صارفین کے پاس درست معلومات تک رسائی کو یقینی بنایا جا سکے۔
چونکہ WhatsApp شروع سے آخر تک مرموز ہے اور ٹیکسٹ پیغامات، صوتی پیغامات اور کالز محفوظ ہیں، صرف آپ اور وہ شخص جس سے آپ بات چیت کر رہے ہیں انہیں پڑھ یا سن سکتے ہیں۔ لہذا WhatsApp پر ہماری حقائق کی جانچ کرنے والی شراکتیں صارف کی طرف سے شروع کی گئی رپورٹنگ پر انحصار کرتی ہیں۔
صارفین ممکنہ غلط معلومات کو اس ملک میں موجود قابل اعتماد حقائق کی جانچ کرنے والی تنظیموں کو پیغام بھیج کر فلیگ کر سکتے ہیں جہاں پیغام کی ابتدا ہوئی اور حقائق کی جانچ کرنے والی تنظیمیں حقائق کی جانچ والا مضمون شیئر کر کے جواب دے سکتی ہیں۔
WhatsApp پر حقائق کی جانچ کرنے والے ایکو سسٹم کی معاونت کرنا
WhatsApp Business ایپ اور WhatsApp Business پلیٹ فارم پر حقائق کی جانچ کرنے والی تنظیموں کے ساتھ ہماری شراکت کے علاوہ ہماری شراکت براہ راست IFCN اور معاون تنظیموں کے ساتھ بھی ہے جو غلط معلومات کا مقابلہ کرنے کے لیے WhatsApp کے استعمال میں اختراعات اور تجربات کر رہی ہیں۔
حالیہ سرمایہ کاریوں میں شامل ہیں:
- کورونا وائرس کے حقائق کی جانچ کرنے والی تنظیموں کی مدد کے لیے IFCN کو 1M$ کی مراعت دینا
- ایک عالمی WhatsApp چیٹ بوٹ لانچ کرنا جس کا مقصد COVID-19 سے متعلق غلط معلومات کا مقابلہ کرنا ہے
- ویکسین سے متعلق غلط معلومات کا مقابلہ کرنے کے لیے WhatsApp اور IFCN کی مراعات کے طور پر 500K$ دینا
- انگریزی اور ہسپانوی میں انتخابات سے متعلق غلط معلومات کا مقابلہ کرنے کے لیے FactChat کا آغاز
ڈائریکٹری
ملک/خطہ | تنظیم | WhatsApp نمبر |
---|---|---|
البانیہ | Faktoje | +355 67 205 6944 |
ارجنٹینا | Chequeado | +54 9 11 3679 0690 +54 9 11 6270 4259 |
برازیل | AFP Checamos | +55 21 98217-2344 |
برازیل | Agência Lupa | +55 21 99193-3751 |
برازیل | Aos Fatos | +55 21 99956-5882 +55 21 99747-2441 |
برازیل | Estadão Verifica | +55 11 97683-7490 +55 11 99263-7900 |
کولمبیا | La Silla Vacia | +57 310 2567871 |
کولمبیا | ColombiaCheck | +57 322 8523557 |
آئیوری کوسٹ | Africa Check | +221 78 386 67 32 |
کروشیا | Faktograf.hr | +385 91 7692 826 |
ایکواڈور | Ecuador Chequea | +593 98 453 5165 |
فرانس | AFP France | +33 6 47 08 70 46 |
فرانس | AFP Africa - English | +33 6 32 99 52 64 |
فرانس | France24 | +33 6 30 93 41 36 |
جارجیا | Myth Detector | +995 591 051 530 |
جرمنی | CORRECTIV | +49 151 17535184 |
جرمنی | AFP Faktencheck | 2524054 172 49+ |
جرمنی | dpa Faktencheck | +49 160 3476409 |
گھانا | GhanaFact | 9971 449 24 233+ |
یونان | Ellinika Hoaxes | +30 698 3517195 |
گنی | Africa Check | +221 783866732 |
بھارت | AFP | +91 95999 73984 |
بھارت | Boom | +91 77009-06111 +91 77009-06588 |
بھارت | Digit Eye | +91 96328 30256 |
بھارت | Fact Crescendo | +91 90490 53770 |
بھارت | Factly | +91 92470 52470 |
بھارت | India Today | +91 7370-007000 |
بھارت | Newschecker | +91 99994 99044 |
بھارت | Newsmobile | +91 11 7127 9799 |
بھارت | The Healthy Indian Project | +91 85078 85079 |
بھارت | The Quint - WebQoof | +91 96436 51818 |
بھارت | Vishvas News | +91 92052 70923 +91 95992 99372 |
انڈونیشیا | WhatsApp Hoax Buster (Mafindo) | +62 859-2160-0500 |
انڈونیشیا | Tempo | 813-1577-7057 62+ |
انڈونیشیا | Liputan6 | 811-9787-670 62+ |
انڈونیشیا | Mafindo | 62-896-800-600-88+ |
آئرلینڈ | TheJournal.ie | +353 (85) 221 4696 |
اٹلی | Pagella Politica / Facta | +39 342 1829843 |
کینیا | Africa Check | +254 729 305650 |
کینیا | PesaCheck | +254 754 999 992 |
لاطینی امریکا LATAM | AFP Factual | +52 (1) 55 7908 2889 |
میکسیکو | AFP Factual - میکسیکو | 9334 2503 55 (1) 52+ |
نائجیریا | Africa Check | +234 908 377 7789 |
نائجیریا | Dubawa | +234 806 935 2412 |
پیرو | Verificador de La República | +51 997 883 271 |
پرتگال | Polígrafo | +351 968 213 823 |
سینیگل | Africa Check | +221 77 424 94 73 |
اسپین | AFP Factual | +52 (1) 55 7908 2889 |
اسپین | EFE Verifica (Agencia EFE) | +34 648 434 618 |
اسپین | Maldita | +34 644 229 319 |
اسپین | Newtral | +34 627 280 815 |
سری لنکا | Fact Crescendo - Sri Lanka | +94 (77) 151 4696 |
جنوبی افریقہ | Africa Check | +27 73 749 78 75 |
ترکی | Doğruluk Payı | +90 (541) 463 47 66 |
ترکی | Teyit | +90 (546) 474 54 40 |
برطانیہ | Full Fact | +44 7521 770995 |
ریاست ہائے متحدہ امریکہ | Telemundo | +1 732 927 6246 |
ریاست ہائے متحدہ امریکہ | Univision | +1 786 685 8284 |