اپنی پسندیدہ/رابطہ فہرست ڈھونڈنا
آپ کے فون کی پتہ کتاب تک رسائی کر کے WhatsApp جلد اور آسانی سے پتہ لگا لیتا ہے کہ آپ کے کون سے روابط WhatsApp کا استعمال کرتے ہیں۔
اپنے پسندیدہ/روابط کو تلاش کرنے کے لیے باتیں جدول پر جائیں اور نئی بات نشان پر ٹیپ کریں۔
اگر آپ کو آپ کے روابط نظر نہ آئیں:
- اطمینان کر لیں کہ آپ کے روابط WhatsApp کا استعمال کرتے ہوں۔
- اطمینان کر لیں کہ آپ نے اپنے روابط کے فون نمبروں کو اپنے فون کی پتہ کتاب میں محفوظ کر رکھا ہے۔ اگر وہ غیر ملکی فون نمبر کا استعمال کر رہے ہوں، تو مکمل بین الاقوامی طرز استعمال کریں۔