آپ اپنے فون کے ایپلیکیشن اسٹور سے باآسانی WhatsApp اپ ڈیٹ کر سکتے ہیں۔ براہ کرم نوٹ کریں کہ اگر آپ کو کوئی ایسا پیغام موصول ہوتا ہے جو آپ کے WhatsApp کے ورژن پر معاونت یافتہ نہ ہو تو آپ کو اپنا WhatsApp اپ ڈیٹ کرنا ہوگا۔ ہماری رائے میں آپ ہمیشہ تازہ ترین WhatsApp ورژن کا استعمال کریں۔ تازہ ترین ورژنز میں نئی خصوصیات اور بگ کی اصلاحات ہوتی ہیں۔
Google Play اسٹور پر جائیں اور WhatsApp تلاش کریں۔ WhatsApp Messenger کے آگے موجود اپ ڈیٹ کریں پر ٹیپ کریں۔
App Store پر جائیں اور WhatsApp تلاش کریں۔ WhatsApp Messenger کے آگے موجود اپ ڈیٹ پر ٹیپ کریں۔
ایپس مینو پر JioStore یا اسٹور کو دبائیں۔ سماجی کو منتخب کرنے کیلئے سائیڈ کی جانب اسکرول کریں، پھر WhatsApp منتخب کریں۔ ٹھیک ہے دبائيں یا اپ ڈیٹ کریں کو منتخب کریں