WhatsApp Business ایپ کو اپ ڈیٹ کرنے کا طریقہ
آپ اپنی ڈیوائس کے ایپ سٹور سے WhatsApp Business ایپ اپ ڈیٹ کر سکتے ہیں۔ ہماری تجویز ہے کہ آپ ہمیشہ WhatsApp کا جدید ورژن استعمال کریں۔ جدید ورژنز میں نئے فیچرز شامل ہوتے ہیں اور ان میں بگ کو فکس کیا گیا ہوتا ہے۔
Android
Google Play Store میں WhatsApp Business ایپ تلاش کریں پھر اپ ڈیٹ کریں پر ٹیپ کریں۔
iPhone
Apple App Store میں WhatsApp Business ایپ تلاش کریں پھر اپ ڈیٹ کریں پر ٹیپ کریں۔