اپنا WhatsApp QR کوڈ دیکھنے کا طریقہ
اپنا WhatsApp QR کوڈ دیکھیں
Android
- WhatsApp کھولیں > مزید آپشنز
> سیٹنگز پر ٹیپ کریں۔ - اپنے نام کے ساتھ موجود QR کے آئیکن پر ٹیپ کریں۔
iPhone
- WhatsApp > سیٹنگز کھولیں۔
- اپنے نام کے ساتھ موجود QR کے آئیکن پر ٹیپ کریں۔
iPhone 6s اور جدید پر آپ اپنی ہوم اسکرین پر WhatsApp آئیکن کو ٹیپ اور ہولڈ بھی کر سکتے ہیں۔ پھر فوری کارروائی کے مینو پر میرا QR کوڈ پر ٹیپ کریں۔