پیغام کا جواب دینے کا طریقہ
آپ انفرادی یا گروپ چیٹ میں کسی مخصوص پیغام کا جواب دینے کے لیے جواب دینے کی خصوصیت استعمال کر سکتے ہیں۔
پیغام کا جواب دیں
Android
پیغام پر ٹیپ کریں اور دبا کر رکھیں، پھر جواب دیں
گروپ میں کسی پیغام بھیجنے والے کو نجی طور پر جواب دینے کیلئے، پیغام پر ٹیپ کریں اور دبا کر رکھیں، پھر مزید آپشنز
iPhone
پیغام پر ٹیپ کریں اور دبا کر رکھیں، پھر جواب دیں پر ٹیپ کریں۔ اپنا جواب درج کریں اور بھیجیں
- متبادل طور پر، جواب دینے کیلئے پیغام پر بائيں جانب سوائپ کریں۔
کسی گروپ میں پیغام کا نجی طور پر جواب دینے کیلئے، پیغام پر ٹیپ کریں اور دبا کر رکھیں، پھر مزید > نجی طور پر جواب دیں پر ٹیپ کریں۔
WhatsApp ویب اور ڈیسک ٹاپ
پیغام کے اوپر کرسر لے جائيں، پھر مینو
گروپ میں پیغام بھیجنے والے کسی شخص کو نجی طور پر جواب دینے کیلئے، پیغام کے اوپر کرسر لے جائيں، پھر مینو
نوٹ: اگر آپ کسی جواب کو بھیجنے سے پہلے منسوخ کرنا چاہتے ہیں تو پیغام کے ساتھ موجود "x" آئیکن پر ٹیپ یا کلک کریں۔