آپ بیک وقت زیادہ سے زیادہ پانچ چیٹس میں پیغام فارورڈ کر سکتے ہیں۔
تاہم، جب کوئی پیغام پانچ یا اس سے زائد چیٹس کے سلسلے میں فارورڈ ہو جاتا ہے تو اس کا مطلب ہوتا ہے کہ پیغام اپنے اصل ارسال کنندہ سے کم از کم پانچ فارورڈز دور ہو چکا ہے، ایسی صورت میں اس پیغام کے ساتھ دوہرے تیر کے نشان کا آئیکن
فارورڈ شدہ پیغامات میں ایک شمار کنندہ (کاؤنٹر) ہوتا ہے جو یہ ٹریک کرتا ہے کہ پیغام کتنی بار فارورڈ کیا جا چکا ہے۔ آپ کی رازداری کے پیش نظر، WhatsApp کو یہ معلوم نہیں ہوتا کہ کوئی پیغام کتنی بار فارورڈ ہو چکا ہے اور نہ ہی شروع سے آخر تک مرموز چیٹس میں آپ کے کسی پیغام کا مواد دیکھ سکتا ہے۔ اس مضمون میں شروع سے آخر تک مرموز کاری کے بارے میں مزید جانیں۔
پیغامات فارورڈ کرنے کا طریقہ: Android | iPhone | ویب اور ڈیسک ٹاپ | KaiOS