WhatsApp کا مرکزی صفحہWhatsApp کا مرکزی صفحہامدادی مرکز
WhatsApp ویب
خصوصیات
ڈاؤن لوڈ کریں
سیکورٹی
ہیلپ سنٹر

اپنی زبان منتخب کریں

  • azərbaycan

  • Afrikaans

  • Bahasa Indonesia

  • Melayu

  • català

  • čeština

  • dansk

  • Deutsch

  • eesti

  • English

  • español

  • français

  • Gaeilge

  • hrvatski

  • italiano

  • Kiswahili

  • latviešu

  • lietuvių

  • magyar

  • Nederlands

  • norsk bokmål

  • o‘zbek

  • Filipino

  • polski

  • Português (Brasil)

  • Português (Portugal)

  • română

  • shqip

  • slovenčina

  • slovenščina

  • suomi

  • svenska

  • Tiếng Việt

  • Türkçe

  • Ελληνικά

  • български

  • қазақ тілі

  • македонски

  • русский

  • српски

  • українська

  • עברית

  • العربية

  • فارسی

  • اردو

  • বাংলা

  • हिन्दी

  • ગુજરાતી

  • ಕನ್ನಡ

  • मराठी

  • ਪੰਜਾਬੀ

  • தமிழ்

  • తెలుగు

  • മലയാളം

  • ไทย

  • 简体中文

  • 繁體中文(台灣)

  • 繁體中文(香港)

  • 日本語

  • 한국어

  • ڈاؤن لوڈ کریں

  • خصوصیات

  • سیکیورٹی

  • امدادی مرکز

  • رابطے میں رہیں

ہم کس طرح آپ کی مدد کر سکتے ہیں؟

آپ جس کی تلاش میں ہیں اسے ڈھونڈنے کے لیے ذیل میں درج موضوعات کو بھی دیکھ سکتے ہیں۔
  1. عمومی
  2. چیٹس

کاروباروں کے ساتھ چیٹ کرنے کے بارے میں

WhatsApp‎‎ پر ذاتی اور کاروباری اکاؤنٹ کے درمیان فرق کرنا آسان ہے۔ انفرادی چیٹ میں پروفائل دیکھنے کے لیے رابطہ کے نام پر ٹیپ کریں۔ اگر وہ کاروباری رابطہ ہے تو اس کی پروفائل میں درج ذیل میں سے کوئی لیبل شامل ہوگا:

  • آفیشل کاروباری اکاؤنٹ: WhatsApp نے تعین کر دیا ہے کہ یہ اکاؤنٹ کسی معروف اور مستند برانڈ کا ہے۔ “آفیشل کاروباری اکاؤنٹ” کی پروفائل میں اور چیٹ تھریڈ میں ہیڈر کے سامنے ایک سبز چیک مارک کا بیج ہوتا ہے۔ بھلے ہی آپ نے اپنی ایڈریس بُک میں کاروبار کو شامل نہ کیا ہو تب بھی کاروبار کا نام دکھائی دیتا ہے۔
  • کاروباری اکاؤنٹ: یہ ہمارے کسی بھی WhatsApp Business پروڈکٹ پر اکاؤنٹ بنانے والے کاروبار کا ڈیفالٹ اسٹیٹس ہے۔

نوٹ: 'آفیشل کاروباری اکاؤنٹ' کا یہ مطلب نہیں ہے کہ WhatsApp اس کاروبار کی توثیق کرتا ہے۔

مجھے اپنی WhatsApp چیٹس میں نیا سسٹم کا پیغام کیوں نظر آ رہا ہے؟

کچھ کاروبار جن کے ساتھ آپ WhatsApp پر چیٹ کرتے ہیں وہ اپنے پیغامات کا نظم اور انہیں اسٹور کرنے میں مدد کے لیے Facebook یا کسی اور کمپنی کو استعمال کرنے کا انتخاب کر سکتے ہیں۔

آپ کو درج ذیل پیغامات نظر آئیں گے، جب کوئی کاروبار انتخاب کرتا ہے کہ:

  • پارٹنر استعمال کرنے کا: آپ دیکھیں گے کہ 'یہ کاروبار اس چیٹ کا نظم کرنے کے لیے دوسری کمپنیوں کے ساتھ کام کرتا ہے۔'
  • Facebook کی ہوسٹنگ سروسز استعمال کرنے کا: آپ دیکھیں گے کہ 'یہ کاروبار اس چیٹ کا نظم کرنے کے لیے Facebook کمپنی کی ایک محفوظ سروس استعمال کرتا ہے'۔

اگر کوئی کاروبار اپنی چیٹس کا خود نظم کر رہا ہے تو آپ کو یہ نظر آئے گا: 'پیغامات اور کالز اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹڈ ہیں۔ اس چیٹ سے باہر کوئی بھی انہیں پڑھ یا سن نہیں سکتا، Whatsapp بھی نہیں۔'

اگر کوئی کاروبار اپنے پیغامات ہوسٹ کرنے کے لیے Facebook استعمال کرنے کا بھی انتخاب کرتا ہے تو Facebook خود بخود آپ کے پیغامات آپ کو نظر آنے والے اشتہارات بہتر بنانے کے لیے استعمال نہیں کرے گی۔ کال سینٹرز یا ای میل جیسے کسی بھی دوسرے مواصلاتی ذریعے کی طرح ہی کاروبار کسٹمرز کے ساتھ تعاملات کو اپنے مارکیٹنگ کے مقاصد کے لیے استعمال کر سکتے ہیں جس میں Facebook یا کسی اور جگہ پر اشتہارات شامل ہو سکتے ہیں۔ آپ کبھی بھی کسی کاروبار سے اس کی پرائیویسی کے طریقوں کے بارے میں مزید معلومات جاننے کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں۔

اگر آپ کسی کاروبار سے پیغامات وصول نہیں کرنا چاہتے ہیں تو آپ اسے کبھی بھی چیٹ سے براہ راست بلاک کر سکتے ہیں یا اسے اپنے روابط کی فہرست سے حذف کر سکتے ہیں۔

ہمیشہ نجی اور محفوظ

WhatsApp پر ہر پیغام سگنل انکرپشن کے اسی پروٹوکول کے ذریعے محفوظ کیا جاتا ہے جو پیغامات کو آپ کے آلے سے بھیجے جانے سے قبل محفوظ کرتا ہے۔ جب آپ WhatsApp Business اکاؤنٹ پر پیغام بھیجتے ہیں تو آپ کا پیغام کاروبار کی منتخب کردہ منزل تک محفوظ طریقے سے پہنچایا جاتا ہے۔

متعلقہ مضامین

  • Android ‏| iPhone پر WhatsApp Business‎ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
  • کاروباری چیٹس میں آپٹ ان کرنے کے بارے میں
  • کسی کاروبار کو بلاک یا انبلاک کرنے کا طریقہ: Android ‏| iPhone
  • روابط کو بلاک اور رپورٹ کرنے کا طریقہ: Android ‏| iPhone ‏| KaiOS
کیا یہ آرٹیکل مددگار تھا؟
ہاںنہیں
یہ آرٹیکل مددگار کیوں نہیں تھا؟
  • مضمون نہ سمجھ آنے والا تھا
  • مضمون نے میرے سوال کا جواب نہیں دیا
  • مجوزہ حل سے بات نہیں بن رہی
  • مجھے خصوصیت یا پالیسی پسند نہیں
آپ کے تاثرات کیلئے شکریہ
امدادی مرکز

WHATSAPP

خصوصیات

سیکیورٹی

ڈاؤن لوڈ کریں

WhatsApp ویب

کاروبار

پرائیویسی

کمپنی

بمتعلق

اشغال

برانڈ سینٹر

رابطے میں رہیں

بلاگ

WhatsApp کی کہانیاں

ڈاؤن لوڈ کریں

Mac/PC

Android

iPhone

مدد

امدادی مرکز

ٹوئٹر

فیس بک

کرونا وائرس

2022 © WhatsApp LLC

پرائیویسی اور شرائط