WhatsApp پر ذاتی اور کاروباری اکاؤنٹ کے درمیان فرق کرنا آسان ہے۔ انفرادی چیٹ میں پروفائل دیکھنے کے لیے رابطہ کے نام پر ٹیپ کریں۔ اگر وہ کاروباری رابطہ ہے تو اس کی پروفائل میں درج ذیل میں سے کوئی لیبل شامل ہوگا:
- آفیشل کاروباری اکاؤنٹ: WhatsApp نے تعین کر دیا ہے کہ یہ اکاؤنٹ کسی معروف اور مستند برانڈ کا ہے۔ “آفیشل کاروباری اکاؤنٹ” کی پروفائل میں اور چیٹ تھریڈ میں ہیڈر کے سامنے ایک سبز چیک مارک کا بیج ہوتا ہے۔ بھلے ہی آپ نے اپنی ایڈریس بُک میں کاروبار کو شامل نہ کیا ہو تب بھی کاروبار کا نام دکھائی دیتا ہے۔
- کاروباری اکاؤنٹ: یہ ہمارے کسی بھی WhatsApp Business پروڈکٹ پر اکاؤنٹ بنانے والے کاروبار کا ڈیفالٹ اسٹیٹس ہے۔
نوٹ: 'آفیشل کاروباری اکاؤنٹ' کا یہ مطلب نہیں ہے کہ WhatsApp اس کاروبار کی توثیق کرتا ہے۔
متعلقہ مضامین