لوگوں کیلئے آپ کے کاروبار کو دریافت کرنا آسان بنائیں۔ موجودہ اور نئے کسٹمرز آپ کے کاروباری اکاؤنٹ کا QR کوڈ اسکین کر کے آپ کو WhatsApp پر پیغام بھیج سکتے ہیں۔ آپ پہلے سے درج کردہ پیغام حسب منشاء بنا سکتے ہیں، نیز آپ کے منفرد QR کوڈ کی میعاد تب تک ختم نہیں ہوگی جب تک آپ اسے ری سیٹ نہیں کرتے یا اپنا WhatsApp Business اکاؤنٹ حذف نہیں کرتے۔