نوٹ: ممکن ہے کہ یہ خصوصیت ابھی آپ کیلئے دستیاب نہ ہو۔
Facebook شاپس ایک ایسا ٹول ہے جو کاروباری مالکان کو اپنے کاروبار کیلئے خریداری کے حسب منشاء تجربات تشکیل دینے اور Facebook کی سبھی ایپس پر انہیں بآسانی جوڑنے کی سہولت دیتا ہے۔ اپنی شاپ کے ذریعے، کاروباری مالکان اپنی آفر کردہ پروڈکٹس اور سروسز دکھا سکتے ہیں اور ممکنہ کسٹمرز کے ساتھ رابطہ قائم کر سکتے ہیں۔ یہ کسی بھی ترقی پذیر کاروبار کیلئے ایک بے حد قیمتی ٹول ہے۔
نوٹ:صرف WhatsApp Business ایپ میں رجسٹرڈ فون نمبرز ہی کسی شاپ سے لنک ہو سکتے ہیں۔