خریداری کے بٹن کے بارے میں
خریداری کا بٹن (Android میں
اپنے کسٹمرز کو خریداری کا بٹن فراہم کرنے کیلئے یہ ضروری ہے کہ WhatsApp Business ایپ میں آپ کا اکاؤنٹ رجسٹرڈ ہو اور آپ نے کیٹلاگ سیٹ اپ کیا ہوا ہو۔ اگر آپ ان تقاضوں کو پورا کرتے ہیں تو خریداری کا بٹن کسٹمرز کو آپ کے ساتھ چیٹس میں خود بخود نظر آئے گا۔