WhatsApp آپ کے فون پر وہی انٹرنیٹ کنکشن استعمال کرتا ہے جو ویب براؤزنگ اور ای میل کرتے ہیں۔ اگر آپ اپنا فون رومنگ پر ہونے کے دوران WhatsApp استعمال کرتے ہیں تو ڈیٹا چارجز لاگو ہو سکتے ہیں۔ دیگر ممالک میں رومنگ سے متعلق مزید معلومات کیلئے اپنے موبائل کے فراہم کنندہ سے رابطہ کریں۔
اگر آپ کے پاس بین الاقوامی ڈیٹا پلان نہیں ہے تو ہم تجویز کرتے ہیں کہ آپ یہ آف کر دیں: