ایک کاروباری نام کسی کاروبار یا منظم ادارے کی نمائندگی کرنے والا ہونا چاہیئے۔
آفیشل کاروباری اکاؤنٹ بنانے کی اہلیت حاصل کرنے کے لیے، کاروباری نام میں درجہ ذیل چیزیں نہیں ہو سکتی ہیں:
نوٹ: فارمیٹنگ کی یہ گائیڈلائنز ان کاروباروں پر لاگو نہیں ہوتی ہیں جن کا نام پہلے سے ہی باہر اسی طرح رکھا ہوا ہے۔ اس صورت میں WhatsApp Business پر استعمال ہونے والے کاروباری نام میں باہر والے نام سے ملتے ہوئے رموز اوقاف اور بڑے حروف وغیرہ شامل ہو سکتے ہیں۔
اس کے علاوہ، کاروباری نام صرف درجہ ذیل کے ساتھ نہیں لکھ سکتے:
بالآخر، کاروباری نام میں کسی بھی قسم کا “WhatsApp” لفظ شامل نہیں ہو سکتا۔ ہماری برانڈ کی گائیڈ لائنز پر جا کر مزید جانیں۔
نوٹ: اگر آپ کا کاروباری اکاؤنٹ “آفیشل کاروباری اکاؤنٹ” کے طور پر فہرست بند نہیں ہے تو کاروباری نام تبدیل کرنے سے آپ اپنا “آفیشل کاروباری اکاؤنٹ” اسٹیٹس کھو سکتے ہیں۔