مندرجہ ذیل ٹپس پر عمل کر کے اپنا WhatsApp اکاؤنٹ محفوظ بنانا اور آئندہ کیلئے دوسروں کو اپنا فون نمبر استعمال کرنے سے روکنا بہتر رہے گا:
- اپنے اکاؤنٹ کی سیکورٹی کو بڑھانے کیلئے دوہری توثیق کو فعال کریں۔
- کبھی بھی دوسروں کے ساتھ 6 ہندسوں والا WhatsApp کا SMS توثیقی کوڈ شیئر نہ کریں، چاہے وہ دوسرا شخص آپ کا کوئی جاننے والا یا کوئی قابل اعتبار تنظیم ہی کیوں نہ معلوم ہو۔ WhatsApp آپ سے اپنا توثیقی کوڈ شیئر کرنے کا نہیں کہتی۔
- اپنے فون کو بہتر طور پر محفوظ بنانے کیلئے PIN لاک سیٹ کریں۔
ہم تجویز کرتے ہیں کہ آپ یہ مشورہ اپنے دوستوں اور فیملی کے ساتھ شیئر کریں تاکہ ان کو WhatsApp اکاؤنٹس کو محفوظ رکھنے میں مدد مل سکے۔
وسائل