آپ یا تو سب کے لیے یا صرف اپنے لیے پیغامات کو مٹا سکتے ہیں۔
سب کے لیے پیغامات کو مٹانا کسی منفرد بات یا گروہ بات میں آپ کے بھیجے کسی پیغام کو مٹانے کی سہولت دیتا ہے۔ یہ خاص طور سے اس وقت بہت کام آتا ہے جب جب آپ نے کسی غلط بات میں اپنا پیغام بھیج دیا ہو یا آپ کے بھیجے ہوئے پیغام میں کوئی غلطی ہو۔
وہ پیغامات جو آپ کامیابی کے ساتھ سب کے لیے مٹا دیں ان کی جگہ آپ کے وصولکنندگان کی باتوں میں _"اس پیغام کو مٹایا گیا"_ دکھائی دیگا (*)۔ اسی طرح، اگر آپ کو کسی بات میں _"یہ پیغام مٹایا گیا"_ دکھائی دے تو سمجھیں کہ بھیجنے والے نے اپنے پیغام کو سب کے لیے مٹا دیا ہے۔
سب کے لیے پیغامات مٹانے کے لیے:
توجہ:
پیغامات کو اپنے لیے مٹانا آپ کو اپنے بھیجے ہوئے یا فون پر موصول شدہ پیغامات کو اپنے فون پر سے ھذف کر دینے کی سہولت دیتا ہے۔ اس کا آپ کے وصول کنندگان کی بات پر کوئی اثر نہیں ہوگا۔ آپ کے وصولکنندگان کو ان کی بات کی اسکرین میں تمام پیغامات دکھائی دینگے۔ اپنے لیے پیغامات ھذف کرنے کے لیے:
پیغامات کو مٹانا یہاں سیکھیں: Android | iPhone | Windows Phone