بنیادی طور پر، WhatsApp آپ کی رازداری کی ترتیبات کو:
ان ترتیبات کو تبدیل کرنے کے لیے، بس WhatsApp کھولیں اور مزید
> ترتیبات > کھاتا > رازداری پر ٹیپ کریں۔
توجہ:
- اگر آپ اپنے آخری بار دیکھا کا اشتراک نہ کریں، تو آپ دوسرے لوگوں کا آخری بار دیکھنے کا وقت نہیں دیکھ پائینگے۔
- جب آپ آن لائین ہوں یا لکھ رہے ہوں تب چھپنے کا کوئی ذریعہ نہیں ہے۔
- اگر آپ پڑھے گئے پیغامات کی علامات کو بند کر دیں، تو آپ دوسرے لوگوں کے پڑھے گئے پیغامات کی علامات کو نہیں دیکھ پائینگے۔ پڑھے گئے پیغامات کی علامات گروہ باتوں کے لیے ھمیشہ بھیجی جاتی ہیں۔
- اگر کسی رابطے نے پڑھے گئے پیغامات کی علامات کو بند کر دیا ہے، تو آپ یہ نہیں دیکھ پائینگے کہ بھلا اسنے آپ کی صورتِ حال تجدید کو دیکھا یا نہیں۔
رازداری کی ترتیبات کے متعلق یہاں سیکھیں: Android | iPhone