تصاویر، ویڈیوز، دستاویزات، روابط اور صوتی پیغامات بھیجنا
تصاویر، ویڈیوز، دستاویزات اور روابط بھیجنے کے لیے
بات کے اوپر کی جانب موجود پیوست کریں کے نشان پر کلک کریں پھر ان میں سے منتخب کریں:
تصاویر اور ویڈیوز، اپنے کمپیوٹر سے کوئی تصویر یا ویڈیوزاٹھانے کے لیے۔ آپ ایک وقت میں ۳۰ تصاویر یا ویڈیوز بھیج سکتے ہیں۔ متبادل صورت میں، آپ تصویر یا ویڈیو کو کھینچ کر براہ راست متن داخلہ خانے میں ڈال سکتے ہیں۔ ہر ایک بھیجی جانے والی ویڈیو کی معین پیمائش ۱۶MB ہے۔
کیمرا، اپنے کمپیوٹر کے کیمرا سے کوئی تصویر کھینچنے کے لیے۔
دستاویز کوئی دستاویز بھہجنے کے لیے۔
روابط کوئی رابطہ بھیجنے کے لیے۔
بھیجیں پر کلک کریں۔
صوتی پیغامات بھیجنے کے لیے
کوئی بات کھولیں۔
مائکروفون پر کلک کریں اور اپنے چمپیوٹر کے مائیک میں بولنا شروع کریں۔
جب آپ ریکارڈ کر چکیں، تو صوتی پیغام کو بھیجنے کے لیے توثیق پر کلک کریں۔
صوتی پیغام ریکارڈ کرتے وقت، اسے رد کرنے کے لیے کسی بھی وقت منسوخ پر کلک کریں۔
اپنے کمپیوٹر پر تصاویر اور ویڈیوز محفوظ کرنے کے لیے
جس تصویر یا ویڈیو کو محفوظ کرنا چاہیں اس پر کلک کریں۔
اوپری دائیں جانب کے کونے میں موجود ڈائون لوڈ پر کلک کریں۔