اپنی اطلاعات کی ترتیبات کو تشکیل دینے کے لیے، ویب یا ڈیسکٹاپ کے لیے WhatsApp > مینیو > ترتیبات > اطلاعات کھولیں۔ یہاں آپ:
آپ منفرد باتوں کو بے آواز بھی کر سکتے ہیں۔ بات > مینیو > بے آواز پر کلک کریں > اور وقت کی مطلوبہ میعاد طے کریں۔ اطلاعات کو دوبارہ فعال کرنے کے لیے، بے آواز بات کو تلاش کریں اور مینیو > بے آواز کرنا منسوخ کریں پر کلک کریں۔
توجہ: اگر آپ گروہ یا منفرد باتوں کو اپنے فون پر بے آواز کر دیں، تو وہ WhatsApp ویب/ڈیسکٹاپ پر بھی بے آواز ہو جائیگی۔ باقی تمام اطلاعات آپ کے فون اور کمپیوٹر سے آزاد ہیں اور ایک دوسرے پر اثر انداز نہیں ہوتیں۔
اگر آپ کو WhatsApp ویب پر اطلاعات موصول نہیں ہو رہیں، تو براہ کرم اپنے برائوزر سے متعلق بشکلات کی سراغ رسانی کے مخصوص اقدامات پر عمل کریں: Chrome | Opera | Firefox | Safari | Edge