بہترین صارفی تجربہ یقینی بنانے کیلئے، ہم WhatsApp Business API پر کاروباروں کی تعداد کو محدود کر رہے ہیں۔
اگر آپ ہمارے کاروباری آلات ٹیسٹ کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ اس فارم کو پُر کر سکتے ہیں۔ اگر ہم اپنے پروگرام میں توسیع کرتے ہیں تو ہم آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ براہ کرم نوٹ کریں کہ فارم پروگرام تک جلدی رسائی کی ضمانت نہیں دیتا۔