براہ کرم WhatsApp کو مٹا کر پھر سے نصب کرنے کے لیے ان اقدامات پر عمل کریں:
- اس سے پہلے کے آپ اپنے فون پر سے WhatsApp کو مٹائیں، آپ بات کی بیک اپ نقل خصوصیت کا استعمال کر کے اپنے پیغامات کی بیک اپ نقل بنا سکتے ہیں۔
- پھر سے WhatsApp کو نصب کرنے کے لیے:
- ہوم اسکرین پر WhatsApp کے نشان کو چھو کر تب تک دبا رکھیں جب تک وہ نشان حرکت کرنے لگے۔
- WhatsApp کے نشان کے کونے میں موجود x پر ٹیپ کریں۔
- ایپلیکیشن اور اس کے تمام مواد کو نکالنے کے لیے مٹائیں پر ٹیپ کریں۔
- ہومبٹن پر ٹیپ کریں۔
- App Store پر سے WhatsApp کو پھر سے نصب کریں۔
یہاں پر WhatsApp کو پھر سے نصب کرنا سیکھیں: Android | Windows Phone