WhatsApp کی جانب سے بہترین تجربہ حاصل کرنے کیلئے، ہم پُرزور طور پر تجویز کرتے ہیں کہ آپ اپنے فون کے روابط تک WhatsApp کو رسائی کی اجازت دیں۔ اپنے فون کے روابط کے ساتھ WhatsApp استعمال کرنے کے بارے میں یہ کچھ چیزیں ہیں جو آپ کو معلوم ہونی چاہئیں۔
آپ اس مضمون میں اس بارے میں مزید جان سکتے ہیں کہ WhatsApp کس طرح آپ کے فون کے روابط استعمال کرتا ہے۔ مختصراً یہ کہ ہم آپ کی رازداری کی قدر کرتے ہیں اور ہم نے آپ کی ذاتی معلومات نہ ہی کبھی کسی کو فروخت کی ہے اور نہ ہی کبھی کریں گے۔
اگر آپ نے ابتدا میں WhatsApp کو اپنے فون کے روابط تک رسائی سے منع کر دیا تھا تو آپ اپنے فون کی ترتیبات میں جا کر رسائی فعال کر سکتے ہیں:
یہ ایک غیر معمولی مسئلہ ہے تاہم ایسا بہت کم صارفین کے ساتھ ہوتا ہے۔ یقینی بنا لیں کہ آپ کے پاس iPhone کی ترتیبات > عمومی > پابندیاں میں کوئی پابندیاں سیٹ نہیں ہیں۔ بصورت دیگر، آپ کو ممکنہ طور پر اپنا فون بحال کرنا ہوگا۔ اپنی معلومات کا بیک اپ لینے اور بحال کرنے کے طریقے پر مزید معلومات کیلئے براہ کرم Apple سپورٹ ویب سائٹ ملاحظہ کریں۔
اگرچہ ہم پُرزور تجویز کرتے ہیں کہ آپ WhatsApp کو اپنے فون کے روابط تک رسائی دیں، تاہم آپ رسائی کی اجازت دیے بغیر بھی محدود طور پر WhatsApp استعمال کرنا جاری رکھ سکتے ہیں۔
اگر آپ WhatsApp کو اپنے فون کے روابط تک رسائی سے منع کرتے ہیں تو آپ بدستور:
آپ یہ نہیں کر پائیں گے:
اگر آپ WhatsApp پر اپنے کچھ روابط کو دیکھنے سے قاصر ہیں تو مندرجہ ذیل کو آزما کر دیکھیں:
بین الاقوامی روابط کیلئے:
اگر آپ iOS کا 11.3 یا اس سے جدید ورژن استعمال کر رہے ہیں اور جو روابط موجود نہیں ہیں وہ کسی Exchange اکاؤنٹ میں اسٹور ہیں تو ممکن ہے کہ آپ کے اکاؤنٹ کا منتظم WhatsApp یا دیگر ایپس کو آپ کے روابط تک رسائی کی اجازت نہ دے رہا ہو۔ آپ اس مسئلے کو اس طرح حل کر سکتے ہیں:
نوٹ: