اکثر پوچھے گئے سوالات
اردو
اپنی زبان منتخب کریں
  • Azərbaycanca
  • Afrikaans
  • Bahasa Indonesia
  • Bahasa Melayu
  • Català
  • Česky
  • Dansk
  • Deutsch
  • eesti
  • English
  • Español
  • Français
  • Gaeilge
  • Hrvatski
  • Italiano
  • Kiswahili
  • Latviešu
  • Lietuviškai
  • Magyar
  • Nederlands
  • Norsk
  • Oʻzbekcha
  • Pilipino
  • Polski
  • Português (BR)
  • Português (PT)
  • Română
  • shqip
  • Slovenčina
  • Slovenščina
  • suomi
  • svensk
  • Tiếng Việt
  • Türkçe
  • Ελληνικά
  • Български
  • Қазақ
  • Македонски
  • Pусский
  • српски
  • Українська
  • ‏עברית‏
  • العربية
  • فارسی
  • اردو
  • বাংলা
  • हिंदी
  • ગુજરાતી
  • ಕನ್ನಡ
  • मराठी
  • தமிழ்
  • తెలుగు
  • മലയാളം
  • ภาษาไทย
  • 简体中文
  • 繁體中文
  • 日本語
  • 한국어
  • WhatsApp ویب
  • خصوصیات
  • ڈاؤن لوڈ کریں
  • سیکیورٹی
  • اکثر پوچھے گئے سوالات
  • ڈاؤن لوڈ کریں
  • خصوصیات
  • سیکیورٹی
  • اکثر پوچھے گئے سوالات
  • رابطے میں رہیں

ہم کس طرح آپ کی مدد کر سکتے ہیں؟

آپ جس کی تلاش میں ہیں اسے ڈھونڈنے کے لیے ذیل میں درج موضوعات کو بھی دیکھ سکتے ہیں۔
Windows Phoneاکائونٹ اور پروفائل

فون نمبر اور/یا فون تبدیل کرنا

اپنے WhatsApp کے نمبر کو تبدیل کرنا

اپنے کسی فون نمبر کے استعمال کو بند کرنے سے پہلے، آپ کو اپنا WhatsApp کھاتا اپنے نئے نمبر پر منتقل کر دینا چاہیئے۔ ایسا آسانی کے ساتھ کرنے کے لیے آپ کو ہماری نمبر تبدیل کریں خصوصیت کا استعمال کرنا چاہیئے۔ اس خصوصیت کے استعمال کے ذریعے آپ اپنے کھاتے کی معلومات کو اپنے پروفائل کی معلومات کی شمولیت کے ساتھ) اپنے تمام گروہوں کو منتقل کر سکیں گے۔

اپنا فون نمبر تبدیل کرنے کے بارے میں مزید معلومات یہاں سے پائیں:Android | iPhone | Windows Phone

اس بات کا اطمینان کر لیں کہ آپ کے روابط آپ کے پرانے فون نمبر کو اپنی پتہ کتابوں سے حذف کر دیں اور آپ کے نئے نمبر کو ان میں درج کر لیں۔ ویسے بھی موبائل مہیا کاروں کی عادت ہوتی ہے کہ پرانے نمبروں کو دوبارہ استعمال میں لے لیتے ہیں، اس لیے آپ کو اس بات کے لیے تیار رہنا چاہیئے کہ وہ آپ کا پرانا استعمال کیا ہوا نمبر کسی اور کو دینے کے لیے استعمال کریں گے۔

توجہ: آپ کو اپنے پرانے کھاتے کو حذف کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ نمبر تبدیل کریں والی خصوصیت کا کامیابی سے استعمال کر لینے کے بعد، آپ کا پرانہ کھاتا خودکاری سے حذف ہو جائیگا۔

اپنا فون تبدیل کرنا

مختلف قسموں کے فونس

اگر آپ ایک قسم کے فون کو دوسری قسم کے فون سے تبدیل کر رہے ہیں، مثال کے طور پر iPhone سے Android، اور اپنا نمبر بھی وہی رکھ رہے ہیں، تو آپ اپنے کھاتے کی معلومات کو محفوظ رکھ پائیں گے۔ یہ معلومات آپ کے فون نمبر سے منسلک ہیں۔ محض WhatsApp کو اپنے نئے فون پر متنزل کریں اور اپنے موجودہ فون نمبر کی تصدیق کریں۔

توجہ: آپ اپنے پیغامات کو ایک قسم کے فون سے دوسری قسم کے فون پر منتقل نہیں کر سکتے۔

اگر آپ ایک قسم کے فون کو دوسری قسم کے فون سے تبدیل کر رہے ہیں، اور اپنے فون نمبر کو محفوظ رکھنا نہیں چاہتے، تو محض WhatsApp کو اپنے نئے فون پر متنزل (ڈائون لوڈ) کریں اور اپنے نئے فون نمبر کی تصدیق کریں۔

اہم: اپنے پرانے کھاتے کو حذف کرنا نہ بھولیں۔ حالآنکہ، اگر آپ نے اپنے کھاتے کو حذف نہیں کیا اور اپنے پرانے نمبر تک آپ کو رسائی نہیں ہے، تو پھر فکر نہ کریں۔ اگر ۴۵ دنوں کے بعد آپ کے پرانے فون نمبر کا نیا مالک WhatsApp کو اپنے نئے فون پر فعال کرتا ہے، تو آپ کے کھاتے کی تمام معلومات جو اس نمبر سے جڑی ہوئی ہے وہ مکمل طور پر حذف ہو جائیگی۔

ایک ہی قسم کے فونس

اگر آپ ایک ہی قسم کے نئے فون پر منتقل ہو رہے ہیں، جیسے کہ ایک Android سے دوسرے Android پر، تو آپ کو اختیار ہو سکتا ہے کہ آپ اپنے پیغامات کو منتقل کر سکیں۔ اپنی بات کو منتقل کرنے کے متعلق مزید معلومات یہاں پائیں:Android | iPhone | Windows Phone

اپنا فون تبدیل کرنے کے بعد

اس سے قبل کے آپ اپنا پرانہ فون خارج کر دیں، اس بات کا یقین کر لیں کہ آپ نے اپنا تمام مواد اس میں سے صاف کر دیا ہے۔ اگر ممکن ہو تو اپنے SD کارڈ کو بھی صاف کر دیں۔ اس سے تیقن رہیگا کہ آپ کا ذاتی مواد ، جیسے کہ آپ کے WhatsApp کے پیغامات کسی غیر کے ہاتھ نہیں آئیں گے۔

کیا یہ آرٹیکل مددگار تھا؟
ہاںنہیں
یہ آرٹیکل مددگار کیوں نہیں تھا؟
  • مضمون نہ سمجھ آنے والا تھا
  • مضمون نے میرے سوال کا جواب نہیں دیا
  • مجوزہ حل سے بات نہیں بن رہی
  • مجھے خصوصیت یا پالیسی پسند نہیں
آپ کے تاثرات کیلئے شکریہ
اکثر پوچھے گئے سوالات کا ہوم

WhatsApp

  • خصوصیات
  • سیکیورٹی
  • ڈاؤن لوڈ کریں
  • WhatsApp ویب
  • کاروبار

کمپنی

  • بمتعلق
  • اشغال
  • برانڈ سینٹر
  • رابطے میں رہیں
  • بلاگ
  • WhatsApp کی کہانیاں

ڈاؤن لوڈ کریں

  • Mac/PC
  • Android
  • iPhone
  • Windows Phone

مدد

  • اکثر پوچھے گئے سوالات
  • ٹوئٹر
  • فیس بک
2019 © WhatsApp Inc.
رازداری اور شرائط