وائس کالنگ آپ کو WhatsApp کے ذریعے اپنے روابط کو مفت کال کرنے کی سہولت دیتی ہے، بھلے ہی وہ کسی دوسرے ملک میں ہوں۔ وائس کالنگ آپ کے موبائل پلان کے منٹس کے بجائے آپ کے فون کا انٹرنیٹ کنکشن استعمال کرتی ہے۔ ڈیٹا چارجز لاگو ہو سکتے ہیں۔
متبادل طور پر، WhatsApp کھولیں، پھر کالز کے ٹیب > نئی کال
اگر کوئی آپ کو وائس کال کرے اور آپ کا فون لاک ہو تو آپ کو آنے والی WhatsApp وائس کال اسکرین دکھائی دے گی جہاں آپ یہ کر سکتے ہیں:
اگر کوئی آپ کو وائس کال کرے اور آپ کا فون ان لاک ہو تو آپ کو آنے والی وائس کال کا پاپ اپ نظر آئے گا جہاں آپ مسترد کریں یا جواب دیں پر ٹیپ کر سکتے ہیں۔