WhatsApp کا مرکزی صفحہWhatsApp کا مرکزی صفحہامدادی مرکز
WhatsApp ویب
خصوصیات
ڈاؤن لوڈ کریں
سیکورٹی
ہیلپ سنٹر

اپنی زبان منتخب کریں

  • azərbaycan

  • Afrikaans

  • Bahasa Indonesia

  • Melayu

  • català

  • čeština

  • dansk

  • Deutsch

  • eesti

  • English

  • español

  • français

  • Gaeilge

  • hrvatski

  • italiano

  • Kiswahili

  • latviešu

  • lietuvių

  • magyar

  • Nederlands

  • norsk bokmål

  • o‘zbek

  • Filipino

  • polski

  • Português (Brasil)

  • Português (Portugal)

  • română

  • shqip

  • slovenčina

  • slovenščina

  • suomi

  • svenska

  • Tiếng Việt

  • Türkçe

  • Ελληνικά

  • български

  • қазақ тілі

  • македонски

  • русский

  • српски

  • українська

  • עברית

  • العربية

  • فارسی

  • اردو

  • বাংলা

  • हिन्दी

  • ગુજરાતી

  • ಕನ್ನಡ

  • मराठी

  • ਪੰਜਾਬੀ

  • தமிழ்

  • తెలుగు

  • മലയാളം

  • ไทย

  • 简体中文

  • 繁體中文(台灣)

  • 繁體中文(香港)

  • 日本語

  • 한국어

  • ڈاؤن لوڈ کریں

  • خصوصیات

  • سیکیورٹی

  • امدادی مرکز

  • رابطے میں رہیں

ہم کس طرح آپ کی مدد کر سکتے ہیں؟

آپ جس کی تلاش میں ہیں اسے ڈھونڈنے کے لیے ذیل میں درج موضوعات کو بھی دیکھ سکتے ہیں۔
  1. Android
  2. مسائل کی سراغ رسانی

اطلاعات کے مسائل

WhatsApp اطلاعات کی بر وقت ڈیلیوری یقینی بنانے کیلئے، آپ کے فون کا ٹھیک طریقے سے کنفیگر ہونا ضروری ہے۔

یقینی بنائیں کہ آپ کے فون میں قابل اعتماد انٹرنیٹ کنکشن ہے۔

آپ براؤزر کھول کر کسی ویب سائٹ پر جا کر یہ چیک کر سکتے ہیں۔ اگر براؤزنگ نہیں ہوتی تو براہ کرم کنکشن کی ٹربل شوٹنگ کے ان مراحل کو فالو کریں۔

اگر براؤزنگ ٹھیک طرح سے کام کرتی ہے لیکن WhatsApp کام نہیں کرتا تو براہ کرم اپنے موبائل فراہم کنندہ اور سسٹم منتظم سے رابطہ کریں اور یقینی بنائیں کہ آپ کا APN اور راؤٹر ویب کے بغیر اور ساکٹ کنکشنز کی اجازت دینے کیلئے ٹھیک طرح سے کنفیگر ہیں۔ آپ کوئی دوسرا کنکشن بھی آزما کر دیکھ سکتے ہیں۔ اگر آپ Wi-Fi سے منسلک ہیں تو موبائل ڈیٹا سے منسلک ہو کر دیکھیں یا اس کے برعکس آزمائیں۔

یقینی بنائیں کہ پس منظر ڈیٹا محدود نہ ہو۔
  1. اپنے فون کی ترتیبات ایپ > ایپس > WhatsApp > ڈیٹا کا استعمال کھولیں۔
  2. یقینی بنائیں کہ پس منظر ڈیٹا محدود نہ ہو۔
  3. Google سروسز کے لیے مذکورہ بالا اقدامات دہرائیں۔

اضافی ٹربل شوٹنگ

  • اپنا فون ری اسٹارٹ کریں یا اسے آف کر کے آن کریں۔
  • اپنے فون کی ترتیبات ایپ > ایپس > مینو آئیکن > ایپ کی ترجیحات ری سیٹ کریں پر جا کر ایپ کی ترجیحات ری سیٹ کریں۔
  • پاور بچاؤ وضع کو فعال ہونے سے روکیں، مثال کے طور پر اپنا فون کسی پاور سورس سے جڑا رہنے دیں۔
  • WhatsApp > مزید آپشنز > WhatsApp ویب > تمام کمپیوٹرز سے لاگ آؤٹ کریں پر جا کر WhatsApp ویب سے لاگ آؤٹ کریں
  • اپنے فون کی ترتیبات ایپ > Wi-Fi > ترتیبات آئیکن > سلیپ کے دوران Wi-Fi آن رکھیں > ہمیشہ پر جا کر سلیپ موڈ کے دوران اپنے فون کا Wi-Fi آن رکھیں۔
  • اگر کوئی ٹاسک کلر ہے تو اسے ان انسٹال کریں۔ جب آپ ایپ استعمال نہ کر رہے ہوں تو یہ ایپ میں پیغامات موصول ہونے میں رکاوٹ بنتے ہیں۔
  • Hangouts ایپ کھولیں اور اپنے تمام اکاؤنٹس سے سائن آؤٹ کریں۔ پھر Hangouts دوبارہ چالو کریں اور سائن ان کریں۔
OS مخصوص اضافی ٹربل شوٹنگ
  • Android 4.1 – 4.4
    • یقینی بنائیں کہ آپ کے فون کی ترتیبات ایپ > ڈیٹا کا استعمال > مینو آئیکن > ڈیٹا خودکار طور پر مطابقت پذیر میں ڈیٹا خودکار طور پر مطابقت پذیر آن ہے۔
    • یقینی بنائیں کہ آپ کے فون کی ترتیبات ایپ > Wi-Fi > مینو آئیکن > اعلیٰ > Wi-Fi آپٹیمائزیشن میں Wi-Fi آپٹیمائزیشن آف ہے۔
  • +‏Android 6.0
    • یقینی بنائیں کہ 'ڈسٹرب نہ کریں' آف ہے یا آپ نے اپنے فون کی ترتیبات ایپ > آواز > ڈسٹرب نہ کریں میں ترجیحی موڈ میں WhatsApp اطلاعات کی اجازت دے رکھی ہے۔
    • یقینی بنائیں کہ آپ کے فون کی ترتیبات ایپ > ایپس > WhatsApp > اجازتیں میں WhatsApp کی سبھی اجازتیں دی گئی ہیں۔

اگر مذکورہ بالا اقدامات میں سے کسی سے بھی مسئلہ حل نہیں ہوتا تو ممکن ہے کہ آپ Google کی فوری اطلاعات کی سروس سے اپ ڈیٹس حاصل نہ کر رہے ہوں۔

کیا یہ آرٹیکل مددگار تھا؟
ہاںنہیں
یہ آرٹیکل مددگار کیوں نہیں تھا؟
  • مضمون نہ سمجھ آنے والا تھا
  • مضمون نے میرے سوال کا جواب نہیں دیا
  • مجوزہ حل سے بات نہیں بن رہی
  • مجھے خصوصیت یا پالیسی پسند نہیں
آپ کے تاثرات کیلئے شکریہ
امدادی مرکز

WHATSAPP

خصوصیات

سیکیورٹی

ڈاؤن لوڈ کریں

WhatsApp ویب

کاروبار

پرائیویسی

کمپنی

بمتعلق

اشغال

برانڈ سینٹر

رابطے میں رہیں

بلاگ

WhatsApp کی کہانیاں

ڈاؤن لوڈ کریں

Mac/PC

Android

iPhone

مدد

امدادی مرکز

ٹوئٹر

فیس بک

کرونا وائرس

2022 © WhatsApp LLC

پرائیویسی اور شرائط