اکثر پوچھے گئے سوالات
اپنی زبان منتخب کریں
  • azərbaycan
  • Afrikaans
  • Bahasa Indonesia
  • Melayu
  • català
  • čeština
  • dansk
  • Deutsch
  • eesti
  • English
  • español
  • français
  • Gaeilge
  • hrvatski
  • italiano
  • Kiswahili
  • latviešu
  • lietuvių
  • magyar
  • Nederlands
  • norsk bokmål
  • o‘zbek
  • Filipino
  • polski
  • Português (Brasil)
  • Português (Portugal)
  • română
  • shqip
  • slovenčina
  • slovenščina
  • suomi
  • svenska
  • Tiếng Việt
  • Türkçe
  • Ελληνικά
  • български
  • қазақ тілі
  • македонски
  • русский
  • српски
  • українська
  • עברית
  • العربية
  • فارسی
  • اردو
  • বাংলা
  • हिन्दी
  • ગુજરાતી
  • ಕನ್ನಡ
  • मराठी
  • ਪੰਜਾਬੀ
  • தமிழ்
  • తెలుగు
  • മലയാളം
  • ไทย
  • 简体中文
  • 繁體中文
  • 日本語
  • 한국어
  • WhatsApp ویب
  • خصوصیات
  • ڈاؤن لوڈ کریں
  • سیکیورٹی
  • اکثر پوچھے گئے سوالات
  • ڈاؤن لوڈ کریں
  • خصوصیات
  • سیکیورٹی
  • اکثر پوچھے گئے سوالات
  • رابطے میں رہیں

ہم کس طرح آپ کی مدد کر سکتے ہیں؟

آپ جس کی تلاش میں ہیں اسے ڈھونڈنے کے لیے ذیل میں درج موضوعات کو بھی دیکھ سکتے ہیں۔
Androidسیکیورٹی اور رازداری

پڑھے ہونے کی رسیدیں چیک کرنے کا طریقہ

آپ کے بھیجے گئے ہر پیغام کے ساتھ چیک کے نشانات ظاہر ہوں گے۔ ہر ایک کا یہ مطلب ہوتا ہے:

  • پیغام کامیابی کے ساتھ بھیج دیا گیا ہے۔
  • پیغام کامیابی کے ساتھ وصول کنندہ کے فون پر ڈیلیور ہوگیا ہے۔
  • وصول کنندہ نے آپ کا پیغام پڑھ لیا ہے۔

کسی گروپ چیٹ میں، دوسرا چیک کا نشان اس وقت ظاہر ہوگا جب تمام ممبرز آپ کا پیغام موصول کر لیں گے۔ جب کسی گروپ میں تمام ممبرز آپ کا پیغام پڑھ لیتے ہیں تو دو نیلے چیک کے نشان ظاہر ہوتے ہیں۔

پیغام کی معلومات

آپ جو بھی پیغام بھیجیں گے اس کے لیے آپ کو ایک پیغام کی معلومات کی اسکرین دکھائی دے گی جس میں تفصیل ہوگی کہ آپ کا پیغام کب ڈیلیور ہوا، وصول کنندہ نے کب پڑھا یا اسے کب پلے کیا۔

پیغام کی معلومات کی اسکرین دیکھنے کے لیے:

  1. انفرادی یا گروپ چیٹ کھولیں۔
  2. اپنے بھیجے ہوئے پیغام پر ٹیپ کر کے دبائے رکھیں۔
  3. پر ٹیپ کریں۔ متبادل طور پر، آپ کو مزید آپشنز > معلومات پر ٹیپ کرنا پڑ سکتا ہے۔

پیغام کی معلومات کی اسکرین پر یہ دکھائی دیتا ہے:

ڈیلیور شدہ:

  • آپ کا پیغام آپ کے وصول کنندہ کے فون پر ڈیلیور ہو گیا ہے لیکن وصول کنندہ نے اسے دیکھا نہیں۔

پڑھ لیا یا دیکھ لیا:

  • وصول کنندہ نے آپ کے پیغام کو پڑھ لیا ہے یا آپ کی تصویر، آڈیو فائل یا ویڈیو کو دیکھ لیا ہے۔
  • وصول کنندہ نے آپ کا صوتی پیغام دیکھ لیا ہے لیکن ابھی پلے نہیں کیا۔

پلے شدہ:

  • وصول کنندہ نے آپ کے صوتی پیغام کو پلے کر لیا ہے۔

نوٹ: جب کوئی ممبر گروپ چھوڑے گا تو پیغام کی معلومات کی اسکرین بدستور تمام ممبرز کے ساتھ اصل معلومات دکھائے گی، بشمول اس ممبر کے جس نے گروپ چھوڑ دیا ہو۔

پڑھنے کی رسیدیں موجود نہ ہونا

اگر آپ کو اپنے بھیجے ہوئے پیغام کے ساتھ دو نیلے چیک کے نشان دکھائی نہ دیں:

  • تو آپ یا آپ کے وصول کنندہ نے شاید رازداری کی سیٹنگز میں پڑھے ہونے کی رسیدوں کو غیر فعال کیا ہوا ہو۔
  • وصول کنندہ نے شاید آپ کو بلاک کر رکھا ہو۔
  • ممکن ہے کہ وصول کنندہ کا فون بند ہو۔
  • وصول کنندہ نے شاید آپ کے ساتھ ہونے والی گفتگو کو اب تک کھولا نہ ہو۔
  • ہو سکتا ہے آپ یا آپ کے وصول کنندہ کو کنکشن میں مسائل کا سامنا ہو۔

پڑھنے کی رسیدوں کو آف کریں

اپنی پڑھے ہونے کی رسیدوں کو آف کرنے کیلئے، مزید آپشنز > سیٹنگز > اکاؤنٹ > رازداری پر ٹیپ کریں اور پڑھے ہونے کی رسیدیں کو آف کریں۔

نوٹ: ایسا کرنے سے گروپ چیٹس کیلئے پڑھنے کی رسیدیں یا صوتی پیغامات کیلئے پلے کرنے کی رسیدیں غیر فعال نہیں ہوں گی۔ ان سیٹنگز کو آف کرنے کا کوئی طریقہ نہیں ہے۔

کیا یہ آرٹیکل مددگار تھا؟
ہاںنہیں
یہ آرٹیکل مددگار کیوں نہیں تھا؟
  • مضمون نہ سمجھ آنے والا تھا
  • مضمون نے میرے سوال کا جواب نہیں دیا
  • مجوزہ حل سے بات نہیں بن رہی
  • مجھے خصوصیت یا پالیسی پسند نہیں
آپ کے تاثرات کیلئے شکریہ
اکثر پوچھے گئے سوالات کا ہوم

WhatsApp

  • خصوصیات
  • سیکیورٹی
  • ڈاؤن لوڈ کریں
  • WhatsApp ویب
  • کاروبار
  • رازداری

کمپنی

  • بمتعلق
  • اشغال
  • برانڈ سینٹر
  • رابطے میں رہیں
  • بلاگ
  • WhatsApp کی کہانیاں

ڈاؤن لوڈ کریں

  • Mac/PC
  • Android
  • iPhone

مدد

  • اکثر پوچھے گئے سوالات
  • ٹوئٹر
  • فیس بک
  • کرونا وائرس
2021 © WhatsApp Inc.
رازداری اور شرائط