WhatsApp ان انسٹال کرنا
WhatsApp ان انسٹال کرنے کیلئے، اپنے فون کی ترتیبات کی ایپ ایپس اور اطلاعات > WhatsApp > ان انسٹال کریں پر جائیں۔

WhatsApp انسٹال کرنا
- Play اسٹور پر جائیں، پھر WhatsApp تلاش کریں۔ WhatsApp Messenger کے نیچے موجود انسٹال کریں پر ٹیپ کریں۔
- WhatsApp کھولیں اور ہماری سروس کی شرائط سے اتفاق کر کے اگلی اسکرین تک جاری رکھیں۔
- اپنے فون نمبر کی توثیق کریں۔
- اگر آپ کی پرانی چیٹس کا بیک اپ ملے اور آپ اسے بحال کرنا چاہیں، تو بحال کریں کا انتخاب کریں۔ بحال کرنے کے بارے میں یہاں مزید جانیں۔
- آخر میں، اپنا نام ٹائپ کریں۔ آپ WhatsApp میں مزید آپشنز
> سیٹنگز اور اپنے پروفائل نام پر ٹیپ کر کے اسے بعد میں بھی تبدیل کر سکتے ہیں۔
WhatsApp ڈاؤن لوڈ کرنے میں پریشانی درپیش ہے؟ یہ مضمون ملاحظہ کریں۔
WhatsApp دوبارہ انسٹال کرنے کا طریقہ جانیں: iPhone