حافظہ کارڈ (SD کارڈ) پر WhatsApp کو منتقل کرنا اس وقت ناممکن ہے۔
ہم اپنے ایپلیکیشن کی پیمائش اور حافظے (میموری) کے استعمال کو بہتر بنانے پر کام کر رہے ہیں۔ اس دوران، اگر آپ کو WhatsApp کے لیے زائد جگہ بنانے کی ضرورت ہو، تو ہماری رائے ہے کہ ہو سکے اتنے دوسرے ایپلیکیشنس کو اور میڈیا فائلوں کو اپنے SD کارڈ پر ہٹائیں۔