ہم مندرجہ ذیل تقاضوں پر پورا اترنے والے Android آلات کی معاونت کرتے ہیں:
Wi-Fi نیٹ ورک کی رینج سے باہر ہونے کی صورت میں پیغامات وصول کرنے کے لیے آپ کو ڈیٹا پلان کی بھی ضرورت ہوگی۔
نوٹ: ہم فعال SIM کارڈ والے Android ٹیبلیٹس کے لیے محدود معاونت فراہم کرتے ہیں اور صرف Wi-Fi والے آلات کی معاونت نہیں کرتے ہیں۔