اپنا WhatsApp QR کوڈ شیئر کرنے کا طریقہ
- WhatsApp کھولیں > مزید آپشنز
> سیٹنگز پر ٹیپ کریں۔ - اپنے نام کے ساتھ موجود QR کے آئیکن پر ٹیپ کریں۔
- شیئر کریں
پر ٹیپ کریں۔ - جس رابطے یا ایپ کے ساتھ شیئر کرنا چاہتے ہیں اس کا انتخاب کریں۔ پھر سبز تیر کے نشان پر ٹیپ کریں۔
- آپ یہ بھی کر سکتے ہیں:
- کراپ کریں یا گھمائیں: QR کوڈ کی تصویر کراپ کرنے یا گھمانے کیلئے
پر ٹیپ کریں۔ - کیپشن شامل کریں: ٹیکسٹ فیلڈ میں پیغام درج کریں۔
- واپس: اپنے QR کوڈ کی تصویر میں کی جانے والی تبدیلیاں واپس لوٹانے کیلئے واپس
پر ٹیپ کریں۔
- کراپ کریں یا گھمائیں: QR کوڈ کی تصویر کراپ کرنے یا گھمانے کیلئے
- بھیجیں
پر ٹیپ کریں۔
نوٹ: اپنا WhatsApp QR کوڈ صرف قابل بھروسہ افراد کے ساتھ شیئر کریں۔ کسی اور شخص کیلئے آپ کا WhatsApp QR کوڈ دوسرے لوگوں کو فارورڈ کرنا ممکن ہے جس کے بعد وہ آپ کا کوڈ اسکین کر کے آپ کو رابطے کے بطور شامل کر سکتے ہیں۔
متعلقہ مضامین:
WhatsApp QR کوڈز کے بارے میں
اپنا WhatsApp QR کوڈ دیکھنے کا طریقہ
WhatsApp QR کوڈ اسکین کرنے کا طریقہ
اپنا WhatsApp QR کوڈ ری سیٹ کرنے کا طریقہ