WhatsApp QR کوڈ اسکین کرنے کا طریقہ
آپ WhatsApp میں کسی دوست یا فیملی ممبر کے رابطے کی معلومات شامل کرنے کیلئے WhatsApp QR کوڈ اسکین کر سکتے ہیں۔
WhatsApp QR کوڈ اسکین کریں
ذاتی طور پر اسکین کریں
- WhatsApp کھولیں > مزید آپشنز
> سیٹنگز پر ٹیپ کریں۔ - اپنے نام کے آگے ظاہر ہونے والے QR کے آئیکن پر ٹیپ کریں۔
- کوڈ اسکین کریں پر ٹیپ کریں۔
- اسکین کرنے کیلئے اپنے آلے کو QR کوڈ کے اوپر پکڑ کر رکھیں۔
- شامل کریں پر ٹیپ کریں۔
آپ WhatsApp کیمرا سے بھی اسکین کر سکتے ہیں:
- WhatsApp کھولیں > کیمرا
پر ٹیپ کریں۔ - اسکین کرنے کیلئے اپنے آلے کو QR کوڈ کے اوپر پکڑ کر رکھیں۔
- شامل کریں پر ٹیپ کریں۔
گیلری سے اسکین کریں
- WhatsApp کھولیں > مزید آپشنز
> سیٹنگز پر ٹیپ کریں۔ - اپنے نام کے آگے ظاہر ہونے والے QR کے آئیکن پر ٹیپ کریں۔
- کوڈ اسکین کریں پر ٹیپ کریں۔
- اسکرین کے نچلے حصے میں گیلری کے آئیکن پر ٹیپ کریں۔
- اپنی گیلری سے WhatsApp QR کوڈ منتخب کریں یا مزید
> تصاویر پر ٹیپ کر کے اپنی تصاویر سے انتخاب کریں۔ - ٹھیک ہے پر ٹیپ کریں۔
- شامل کریں پر ٹیپ کریں۔
‘نیا رابطہ’ کی اسکرین سے اسکین کریں
- WhatsApp کھولیں > نئی چیٹ
پر ٹیپ کریں۔ - نیا رابطہ کے ساتھ موجود QR کے آئیکن پر ٹیپ کریں۔
- کوڈ اسکین کریں پر ٹیپ کریں۔
- شامل کریں پر ٹیپ کریں۔
WhatsApp کیمرا سے اسکین کریں
- WhatsApp کھولیں > کیمرا
پر ٹیپ کریں۔ - اسکین کرنے کیلئے QR کوڈ کے ساتھ موجود تصویر منتخب کریں۔
- شامل کریں پر ٹیپ کریں۔
چیٹ کے اندر اسکین کریں
- WhatsApp کھولیں اور انفرادی یا گروپ چیٹ پر جائیں۔
- کیمرا کے آئیکن پر ٹیپ کریں۔
- اسکین کرنے کیلئے QR کوڈ کے ساتھ تصویر منتخب کریں۔
- شامل کریں پر ٹیپ کریں۔
متعلقہ مضامین:
WhatsApp QR کوڈز کے بارے میں
اپنا WhatsApp QR کوڈ دیکھنے کا طریقہ
اپنے WhatsApp کا QR کوڈ شیئر کرنے کا طریقہ
اپنا WhatsApp QR کوڈ ری سیٹ کرنے کا طریقہ