رابطے کو حذف کرنے کا طریقہ
- WhatsApp کھول کر چیٹس ٹیب پر جائیں۔
- *نئی چیٹ *
پر ٹیپ کریں۔ - اس رابطے کو تلاش یا منتخب کریں جسے آپ حذف کرنا چاہتے ہیں۔
- اوپر کی جانب موجود رابطے کے نام پر ٹیپ کریں..
- مزید آپشنز
> ایڈریس بُک میں دیکھیں > مزید آپشنز > حذف کریں پر ٹیپ کریں۔
پھر اپنے WhatsApp روابط کو ریفریش کریں:
WhatsApp کھولیں > نئی چیٹ