رابطہ شامل کرنے کا طریقہ
- WhatsApp کھولیں۔
- چیٹس ٹیب پر جائیں۔
- نئی چیٹ
> نیا رابطہ کو ٹیپ کریں۔
بین الاقوامی فون نمبر استعمال کرنے والے روابط شامل کرنے کیلئے یہ مضمون پڑھیں۔