ایموجی استعمال کرنے کے واسطے، صرف
کچھ ایموجی مختلف رنگوں میں ملتی ہیں۔ اگر آپ کو کسی اور رنگ میں ایموجی چاہیئے، تو اپنی منتخب ایموجی کو ٹیپ کر کے دیر تک دبا رکھیں اور اپنا پسندیدہ رنگ چنیں۔
توجہ: جب آپ کوئی مختلف رنگ کی ایموجی کا انتخاب کریں گے تو وہ آپ کی بنیادی ایموجی بن جائیگی۔