پیغام پر اسٹار لگانے یا ہٹانے کا طریقہ
اسٹار شدہ پیغامات کی خصوصیت آپ کو مخصوص پیغامات بُک مارک کرنے کی سہولت دیتی ہے تاکہ آپ بعد میں انہیں فوری طور پر دیکھ سکیں۔
کسی پیغام پر اسٹار لگائيں
- جس پیغام پر آپ اسٹار لگانا چاہتے ہیں اس پر ٹیپ کر کے دبا کر رکھیں۔
- اسٹار لگائیں
پر ٹیپ کریں۔
کسی پیغام سے اسٹار ہٹائیں
- اسٹار والے پیغام پر ٹیپ کر کے دبا کر رکھیں۔
- اسٹار ہٹائیں
پر ٹیپ کریں۔
نوٹ: اسٹار ہٹانے سے پیغام حذف نہیں ہوگا۔
آپ نے جن پیغامات پر اسٹار لگایا ہے ان کی فہرست دیکھیں
- WhatsApp کھولیں۔
- مزید آپشنز
پر ٹیپ کریں۔ - اسٹار والے پیغامات پر ٹیپ کریں۔