گفتگو کی ٹونز وہ آوازیں ہیں جو آپ کے کسی پیغام کو بھیجنے یا وصول کرنے پر پلے ہوتی ہیں۔ ڈیفالٹ طور پر، آپ کی گفتگو کی ٹونز آن ہوتی ہیں۔ گفتگو کی ٹونز کا والیوم آپ کے فون کی اطلاعات کے والیوم سے کنٹرول ہوتا ہے۔
ان ٹونز کو آن یا آف کرنے کیلئے:
براہ مہربانی نوٹ کریں کہ گفتگو کی ٹونز کی سیٹنگز ایڈجسٹ کرنے سے آنے والے اور جانے والے دونوں طرح کے پیغامات کی ٹونز ایڈجسٹ ہو جائيں گی۔