گروپس میں تبدیلیاں کرنے کا طریقہ
ڈیفالٹ طور پر، گروپ کا کوئی بھی ممبر گروپ کا نام، تصویر، تفصیل کو تبدیل کر سکتا ہے یا پیغامات بھیج سکتا ہے۔ تاہم، گروپ ایڈمن صرف ایڈمنز کو گروپ کی معلومات میں ترمیم کرنے کی اجازت دینے کے لیے گروپ کی سیٹنگز تبدیل کر سکتا ہے۔
گروپ کی معلومات تبدیل کریں
گروپ کے نام کو تبدیل کریں
- WhatsApp گروپ چیٹ کھولیں پھر گروپ کے نام پر ٹیپ کریں۔
- متبادل طور پر، چیٹس ٹیب میں گروپ پر ٹیپ کریں اور دبا کر رکھیں۔ پھر، مزید آپشنز
> گروپ کی معلومات پر ٹیپ کریں۔

- گروپ کی تصویر اور نام کے ساتھ موجود ترمیم کریں
پر ٹیپ کریں۔ - نیا نام درج کریں، پھر ٹھیک ہے پر ٹیپ کریں۔
- نام کی حد 25 کیریکٹرز ہے۔
- آپ ایموجی
کے آئیکن پر کلک کر کے نام میں ایموجی شامل کر سکتے ہیں۔
گروپ تصویر کو تبدیل کریں
- WhatsApp گروپ چیٹ کھولیں پھر گروپ کے نام پر ٹیپ کریں۔
- متبادل طور پر، چیٹس ٹیب میں گروپ پر ٹیپ کریں اور دبا کر رکھیں۔ پھر، مزید آپشنز
> گروپ کی معلومات پر ٹیپ کریں۔
- متبادل طور پر، چیٹس ٹیب میں گروپ پر ٹیپ کریں اور دبا کر رکھیں۔ پھر، مزید آپشنز
- گروپ کی تصویر > ترمیم کریں
پر ٹیپ کریں۔ - نئی تصویر شامل کرنے کیلئے اپنی گیلری، کیمرا یا ویب پر تلاش کریں استعمال کرنے کا انتخاب کریں یا پھر آپ تصویر ہٹا سکتے ہیں۔
گروپ کی تفصیل تبدیل کریں
- WhatsApp گروپ چیٹ کھولیں پھر گروپ کے نام پر ٹیپ کریں۔
- متبادل طور پر، چیٹس ٹیب میں گروپ پر ٹیپ کریں اور دبا کر رکھیں۔ پھر، مزید آپشنز
> گروپ کی معلومات پر ٹیپ کریں۔
- متبادل طور پر، چیٹس ٹیب میں گروپ پر ٹیپ کریں اور دبا کر رکھیں۔ پھر، مزید آپشنز
- گروپ کی تفصیل پر ٹیپ کریں۔
- نئی تفصیل درج کریں، پھر ٹھیک ہے پر ٹیپ کریں۔
متعلقہ مضامین:
گروپ ایڈمن کی سیٹنگز تبدیل کرنے کا طریقہ