اگر آپ کسی گروپ سے نکلتے ہیں تو آپ کو اس گروپ سے ہٹا دیا جائے گا۔ تاہم، آپ بدستور اپنے چیٹس ٹیب میں گروپ کو دیکھیں گے اور پرانی چیٹس پڑھ پائیں گے۔ اگر آپ گروپ کے واحد ایڈمن ہوں اور آپ اس سے نکل جائیں تو بے ترتیبانہ طور پر کسی بھی ممبر کو نیا ایڈمن بننے کیلئے چٗن لیا جاتا ہے۔
گروپ سے نکلنے کیلئے:
گروپ سے نکلنے کے بعد، آپ کے پاس اسے حذف کرنے کا آپشن ہو گا۔ جب آپ گروپ حذف کریں گے تو یہ آپ کو مزید اپنے چیٹس ٹیب میں دکھائی نہیں دے گا اور پرانی چیٹس حذف ہو جائیں گی۔ گروپ سے نکلنے کے بعد اسے حذف کرنے کیلئے: