WhatsApp ایموجی، ٹیکسٹ یا فری ہینڈ ڈرائنگز شامل کر کے آپ کو اپنی تصاویر اور ویڈیوز ذاتی نوعیت کی بنانے کی سہولت دیتا ہے۔