کسی بھی گروپ چیٹ کو حذف کرنے کیلئے، پہلے آپ کو اس گروپ سے باہر نکلنا ہوگا۔
انفرادی چیٹس اور اسٹیٹس اپ ڈیٹس آپ کے چیٹس ٹیب سے حذف ہو جائیں گے۔ تاہم، گروپ چیٹس بدستور آپ کے چیٹس ٹیب میں دکھائی دیں گی اور آپ بدستور ان کا حصہ ہوں گے جب تک آپ ان سے نکل نہیں جاتے۔