آپ 256 ممبرز کے ساتھ WhatsApp گروپ بنا سکتے ہیں۔
اگر آپ گروپ ایڈمن ہیں تو آپ لوگوں سے بس لنک شیئر کر کے انہیں اپنے گروپ میں شامل ہونے کیلئے مدعو کر سکتے ہیں۔ ایڈمن کسی بھی وقت پچھلے دعوتی لنک کو ناقابل استعمال بنانے اور نیا لنک بنانے کے لئے لنک ری سیٹ کریں کی خصوصیت استعمال کر سکتا ہے۔
نوٹ: آپ جس بھی WhatsApp صارف کے ساتھ دعوتی لِنک شیئر کرتے ہیں وہ گروپ میں شامل ہو سکتا ہے، لہذا اس خصوصیت کو صرف قابل اعتماد لوگوں کے ساتھ ہی استعمال کریں۔ کسی اور شخص کیلئے دوسرے لوگوں کو لنک فارورڈ کرنا ممکن ہے جو اس کے بعد گروپ ایڈمن کی جانب سے بغیر کسی اضافی منظوری کے گروپ میں شامل ہو سکتے ہیں۔