WhatsApp پر کسی کاروبار سے پیغام موصول کرنا بند کرنے کے لیے اس کاروبار کی چیٹ کھولیں۔ پھر، کاروبار کے نام > کاروبار بلاک کریں پر ٹیپ کریں۔
WhatsApp پر کاروبار کو انبلاک کرنے کے لیے، WhatsApp کی ترتیبات پر جائيں۔ پھر، اکاؤنٹ > رازداری > بلاک شدہ روابط > کاروبار کا نام > انبلاک کریں پر ٹیپ کریں۔