گروپ میں ممبرز کو شامل کرنے یا نکالنے کیلئے آپ کو گروپ ایڈمن ہونا چاہیئے۔ ایک گروپ میں 256 ممبرز شامل کیے جا سکتے ہیں۔
ممبرز کو شامل کریں
ممبرز کو شامل کرنے کے لیے:
- WhatsApp گروپ چیٹ کھولیں پھر گروپ کے نام پر ٹیپ کریں۔
- متبادل طور پر، چیٹس ٹیب میں گروپ پر ٹیپ کریں اور دبا کر رکھیں۔ پھر مزید آپشنز
> گروپ کی معلومات پر ٹیپ کریں۔
- ممبرز کو شامل کریں
پر ٹیپ کریں۔ - گروپ میں شامل کرنے کے لیے روابط تلاش یا منتخب کریں۔
- کام مکمل ہو جانے پر سبز چیک کے نشان
پر ٹیپ کریں۔
ممبرز کو ہٹائیں
کسی ممبر کو ہٹانے کے لیے:
- WhatsApp گروپ چیٹ کھولیں پھر گروپ کے نام پر ٹیپ کریں۔
- متبادل طور پر، چیٹس ٹیب میں گروپ پر ٹیپ کریں اور دبا کر رکھیں۔ پھر مزید آپشنز
> گروپ کی معلومات پر ٹیپ کریں۔
- اس ممبر پر ٹیپ کریں جسے آپ ہٹانا چاہتے ہیں۔
- {ممبر} کو ہٹائیں > ٹھیک ہے پر ٹیپ کریں۔