آپ WhatsApp کی سیٹنگز میں اپنی پروفائل فوٹو، نام اور بمتعلق کی معلومات میں ترمیم کر سکتے ہیں۔
آپ کا پروفائل نام گروپس میں موجود وہ صارفین بھی دیکھ پائیں گے جن کے فون کی ایڈریس بُک میں آپ کی رابطہ کی معلومات محفوظ نہیں ہے۔
بمتعلق کی معلومات کو خالی نہیں چھوڑا جا سکتا۔