گفتگو کی ٹونز کا نظم کرنے کا طریقہ

گفتگو کی ٹونز وہ آوازیں ہیں جو آپ کے کسی پیغام کو بھیجنے یا وصول کرنے پر پلے ہوتی ہیں۔ ڈیفالٹ طور پر، آپ کی گفتگو کی ٹونز آن ہوتی ہیں۔ گفتگو کی ٹونز کا والیوم آپ کے فون کی اطلاعات کے والیوم سے کنٹرول ہوتا ہے۔
ان ٹونز کو آن یا آف کرنے کیلئے:
  1. ‏WhatsApp کھولیں۔
  2. مزید آپشنز
    > سیٹنگز > اطلاعات پر ٹیپ کریں > گفتگو کی ٹونز آن یا آف کریں۔
براہ مہربانی نوٹ کریں کہ گفتگو کی ٹونز کی سی